آج منگوال غربی میں تحصیل صدر عبداللہ چٹھہ کی قیادت میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں منگووال انصاف یوتھ ونگ کے ممبران نے بھرپور شرکت کی اور تحصیل صدر عبداللہ چٹھہ کی قیادت میں تمام لوگوں کے عہدے بھی انوس کئے گئے اور اس میں لانگ مارچ کے حوالے تمام ممبران کی ذمہ داریاں بھی لگائی
لانگ مارچ کے حوالے سے بہلول پور میں اکٹھ چوہدری زبیر ٹانڈہ کی قیادت میں منعقد ہوا۔لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی گئی۔
گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مکمل طور پر متحرک ہے
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
ضلعی جنرل سیکرٹری میاں مبین حیات کا ایم پی اے میاں اختر حیات کے ہمراہ حلقہ پی پی 32 میں کارکنوں سے حقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے خطاب, فہد جنجوعہ ضلعی جوائنٹ سیکرٹری. کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت, شرکاء لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے پرعزم
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کی تینوں تحصیلوں کی گورننگ باڈیز کا ہنگامی اجلاس
اجلاس میں 28 اکتوبر آزادی مارچ کہ حوالے سے اہم تبادلہ خیال کیا گیا
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام تحصیلوں کی یونین کونسل لیول پر تنظیم سازی کو کل رات تک مکمل کرلیا جائے گا #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ عبداللہ چھٹہ صاحب لانگ مارچ کے حوالہ تحصیل گجرات میں مختلف مقامات پر میٹنگ جن میں یوسی لنگے اور گاکھڑامیں میٹنگ
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل لنگے کی میٹنگ چک گل میں منعقد کی گئی جس کی صدارت پاکستان گجرات یوتھ ونگ کے صدر عبدالله چٹھہ صاحب نے کی
میٹنگ میں PTI کی فیوچر پلاینینگ یونین کونسل لیول پے پارٹی کو متحرک کرنے اور لانگ مارچ کی تیار ی کے حوالے سے مشاورت ھوی
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
منگوال غربی UC56 کی باڈی کی اہم ترین میٹگ جس میں چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ گجرات آمد پر استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی منگل کے روز چیئرمین عمران خان گجرات پہنچیں گے
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ