@pakistanipeeps موسموں کے تغیر کا اندازہ دیسی مہینوں سے بہتر ہو ہی نہیں سکتا، ساؤن ختم ہوا چاہتا اور بھادوں کا آغاز. بھادوں میں بھی حبس ، لیکن موسم میں ک��ھ فرق نظر آئے گا، پنجابی میتھالوجی کے مطابق بھادوں واحد مونث مہینہ، اسے گیارہ بھائیوں کی اکلوتی بہن کہا جاتا ہے اور اس میں موسم کے موڈ سوئنگ