Robot Attacks Customer: Panic Erupts in Store!
A robot at a store in Russia reportedly tried to attack a customer who pushed it. Shocked shoppers quickly stepped in and managed to stop the robot.
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ایک دفعہ پھر فلسطین کا پرچم اٹھائے اسلام آباد میں گرفتار ہو گئے اہلیہ پہلے ہی گرفتار ہیں طاہرہ عبداللہ اور ثمینہ خان بھی گرفتار ، اسلام آباد انتظامیہ اس گرفتاری کی وجوہات بتائے سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنا کوئی جرم ہے؟
🚨پاک ائیر فورس کے شہزادے کامران مسیح کا گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا جا رہا ھے ۔۔
گھر میں گُھس کے مارنا کوئی ان سے سیکھے ۔۔
اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہماری حفاظت کرنے والے شیر جوانوں کو سلام ۔
8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔یہ امپورٹڈحکومت مجرموں ہی پرمشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہیں۔سوال یہ ہےکہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہےکون؟
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور