@AmirHQureshi کراچی ناقابل رہائش بڑے 173 اضلاع میں سے آخری 170 نمبر پر آیا گیا ھے۔یہ تقریبا 2 ماہ قبل کی( EIU ) کی رپورٹ ھے۔مگر ن لیگ والے شائد ایسی چیزیں پڑھتے نہیں۔ان لوگوں نے جی بی اور کشمیر کی الیکشن کمپین میں اس کا زکر تک نہیں کیا
@RanaAamirilyas اگر صدر سمری سائن نہیں کرتے تو کیا وہ چند دن بعد قانونی طور پر approved نہ سمجھی جائے گی۔یا صدر کی خواہش کے مطابق اس کو تبدیل ہی کرنا پڑے گا؟
@cutehunmee ہماری قیمتیں تو سنگاپور کے ساتھ اٹیچ ہیں۔اور دنیا میں ریفائنڈ آئل تھوڑی سستا ھوا ھے۔ہم اس وقت سستا کر سکتے ہیں جب امریکہ ایران ہمیں یقین دہانی کرائیں کہ ہمیں ڈرانے کے لئے کوئی پٹاخہ نہیں چھوڑیں گے۔وہ پٹاخہ بھی چلاتے ہیں تو ہمارا "تراہ" نکل جاتا ھے۔مجبورا تیل مہنگا کرنا پڑتا ھے
@hTanveerAwan چار وزرا تو باکل اپنی کارکرگی میں صفر ہیں۔وزیر پٹرولیم۔وزیر پانی و بجلی۔وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات۔پانچویں وزیر خزانہ کو بھی شامل کیا جا سکتا ھے۔جو قوم کو کوئی نیا پروگرام کوئی نئی امید تک نہیں دے سکے۔کوئی معاشی پلان نہیں دیا کہ آئندہ مہینوں یا سالوں میں ہم کیا حاصل کر پائیں گے
@Rashid_Dost24 1952 میں اسرائیلی صدر حایم ویزمین کی وفات پر وزیراعظم ڈیوڈ بن گوریان نےآئن سٹائن کو" صدر "بننے کی دعوت دی تھی۔تو البرٹ آئن سٹائن کا نے سنکار کرتے ھوئے جو جواب دیا، بڑا معنی خیز تھا ۔کہا کہ میں تو فزکس کا ادنٰی سا طالب علم ھوں۔میں حکومتی معاملات کو کیا سمجھ پاوں گا۔؟
@Rashid_Dost24 *آئن سٹائن کو اسرائیلی حکومت نے 1952 میں ملک کا صدر بننے کی دعوت دی تھی آئن سٹائن نے عاجزی سے کہا کہ میں فزکس کا معمولی طالب علم ہوں۔ میں ریاستی نظم و نسق کو کیا سمجھتا ہوں؟*
@AmirHQureshi ہماری حکومت کا کوئی بندہ انکی کسی کرپشن پر بات نہیں کرتا۔نیازی نے پوری توانائیاں سرف کر کے ان کی جھوٹی سچی کہانیاں بنا کر لوگوں کے سامنے ان کو چور بنا کر پیش کیا۔اور بہت سے لوگ ان کہانیوں سے متاثر ھوکر ان کو کن کن القابات سے نوازتے ہیں۔کاش یہ لوگ نیازی سے ہی ��چھ سیکھ لیتے
ایل اے 35 میں عوام کا فیصلہ صرف ن لیگ ووٹ صرف شیر کا حلقے میں جو بھی کام ہوئے ہیں ن لیگ نے کروائے ہیں انشاءاللہ آج شیر بھاری اکثریت سے جیتے گا۔۔
#KashmirSherKa