پی ٹی آئی حکومت کا بیانیہ ہی غلط تھا۔ کے پی میں گزشتہ کئی سال سے دہشتگردی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، صوبے میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کا کوئی ذمہ دار نہیں، خیبرپختونخواہ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ ایمرجنسی کا نفاذ مجبورتھی، عوام اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ مذاکرات کامیاب بنانے کی بھرپور کوشش کی گئی۔
ایبٹ آباد دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو
#QWP #AftabSherpao
"کنڈی صاحب یہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہے آپ فی الحال باہر جائیں،" چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے گورنر کنڈی کو باہر جانے کا کہہ دیا، ذرائع
#ARYNews
🚨🚨
انھوں نے بتایا کہ ’لوگ اب میرے ویلاگز دیکھتے ہیں۔ مجھے پہچانتے ہیں۔ میری دوستیں، ٹیچرز اور رشتہ دار مجھے عزت اور پیار کی نظر سے دیکھتے ہیں۔‘
دعا کا کہنا ہے کہ اُن کے والدین نے اس پورے عرصے میں ان کا بہت ساتھ دیا۔
’میرے والدین پہلے بھی مجھ سے محبت کرتے تھے اور جب میں گھر واپس آ گئی ہوں تو وہ مجھے اور زیادہ محبت اور عزت دیتے ہیں۔‘
وہ کہتی ہیں کہ کسی بھی مشکل یا حادثے سے گزرنے والی لڑکی کے لیے دوبارہ معمول کی زندگی شروع کرنا آسان نہیں ہوتا۔
https://t.co/6C3ZEQPKLA