عوام کسی بھی احتجاج کو ختم کرنے کا مطالبہ منظور نہیں کریں گے جب تک کہ ہماری تمام مطالبات پورے نہ ہوں اور عمران خان کو رہا نہ کیا جائے اور وہ خود احتجاج ختم کرنے کا اعلان نہ کریں۔
@KhalidHusainTaj apne apnay ilfaz se btaya h k ap kya tarbiyet rkhtay hein so khud ko thk krien phr dusro ko bghierut boliya ga wrna apke bhai hi lge same beghairt log jitnay bhi bhi hon
@Marriyum_A baji good or best characyer ki bat tb krti huvi ach lgo jb koi character ho bhi sia tum logo ka awien character word khrab na kro apnay sath lga kr
اسلام آباد والے تو چھا گئے ہیں ہر سڑک ، ہر روڈ پر اس وقت کارکنان ہی کارکنان 🔥||Supreme Court"|| ||"Martial Law"|| ||"Commissioner Rawalpindi"|| #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور#پرامن_ملک_گیر_احتجاج
@TararAttaullah qoam ka dimagh khrab ni huav na hi wo sastay nshay krtay hien k ap jese logo ko vote dien jo tv pe beth k apnay gndya zehno ko puri duniya k samnay dikhatay ho
ابھی عدیل وڑائچ صاحب کو کال پر بتا رہا تھا کہ میرا پولنگ اسٹیشن میرے گھر کے سامنے ہے، آتے جاتے اس سکول سے ٹکرتا ہوں تو ووٹ چوری ہونے کا زخم تازہ ہوجاتا ہے 😂
بالکل ایسی حالت ہے جیسے آپ جس سے شدید محبت کرتے ہوں اور اس کی شادی کہیں اور ہو جائے اور وہ آپ کی گلی کے چوتھے گھر میں رہ رہی ہو اور آتے جاتے اس کے گھر کے باہر سے گزرتے ہوئے آپ کے زخم ہرے ہوتے رہیں کہ آپ کی محبت چوری ہو گئی 🤣
دھاندلی کے بعد جاری رزلٹ میں بھی دھاندلی، دھاندلی کرکے پی ٹی آئی کی سیٹوں کو 107 پر لایا گیا، اب مزید دھاندلی کرکے 107 کو 98 کر دیا گیا ہے، 25 نشستوں پر رزلٹ آنا باقی ہے، اسمبلی پہنچنے تک پتا نہیں کتنے رہ جائیں گے1032K4.9K46K
@BarristerGohar#PTI_WON#PTI_Team#raggingagainstPTI
حکومت اب جو مرضی بنائے پاکستانیوں نے ساری دنیا کو بتا دیا ہے کہ وہ ایک جمہوریت پسند قوم ہے۔ یہ جو تبدیلی اب آگئی اس کو اب کوئی نہیں روک سکتا۔ اگر نتائج تھوڑے آگے پیچھے کر کے کوئی حکومت بنی تو وہ ریت کی دیوار ثابت ہوگی۔#ResultsUpdate#وزیراعظم_عمران_خان#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور