ANTHROPIC 🔥: Claude Mythos model has been spotted on Google Cloud Console.
-claude-mythos 👀
It is hard to imagine that Anthropic would change its mind and release it publicly but they could act as a model provider for those companies who have access to the model and run their stuff on GCP.
@LinkedInHelp I'm locked out of my account it's been 8-9 months I registered my LinkedIn account with the Pakistani phone number but after account hacked someone from US changed it with his number that ends with 8669 I contact with the LinkedIn Help but I get no response please
Imam Mehdi loves all and the doctrine He has brought down with Him is the doctrine of Rapturous Love. In this form of love, one is so humble to everyone. One does not take revenge or hold grudges for anyone; they love all ~ Sufi Master Younus AlGohar #isMehdiHere#Moon #IranIsraelWar #Peace #Love #Spirituality #Trump
یہ سرکار گوہر شاہی ہیں ، ہمارا عقیدہ و ایمان ہے آپ منجانب اللّه امام مہدی ع ہیں ۔ چاند ، سورج ، حجرِ اسود پر آپ کا چہرہ مبارک کا ظاہر ہونا اللّه کی نشانیوں میں سے ہے (تحقیق کریں) سرکار نے ہمارے قلوب کو اللّه کے نام سے زندہ کیا ہے ، ہمارے دل کی ہر دھڑکن گواہ ہے آپ حق ہیں♥️
#ALRA
کتنا اوپر سے آرڈر آتا ہے نہتے بے گناہ لوگوں پر فائر کھولنے کا؟
اس کے نام سے آتا ہے جس کے نام کا حلف لیتے ہو؟
قوم کی حفاظت کے لیے آپ کو یہ طاقت اور یہ بندوقیں دی گئی ہیں، اسی قوم پر تان دی ہیں؟ کیا مانگ رہے ہیں؟ اپنا آئینی اور قانونی حق؟ یہ کہ ہم نے جس کو چنا ہم پر حکمرانی وہی کرے؟ یہ کہ جنہیں نا حق پابند سلاسل کیا ہے انہیں رہا کرو؟ یہ کہ ہمیں انسانوں کیطرح جینے کی آزادی دو؟
خون بہایا، گھر توڑے، عزتوں پر ہاتھ ڈالے وہ پھر بھی آئین اور قانون کی بات کررہے ہیں۔ پرامن ہیں۔ تمہاری گولیاں کھا کر تمہیں پانی پلاتے ہیں۔ تمہارے حق میں ہجوم کو تاویلیں دیتے ہیں۔ کسی کو بغاوت پر نہیں اکسا رہا مگر یہ عہدے، یہ تمغے، یہ مراعات تمہارے گلے کا طوق بن جانی ہیں جس دن کن فیکون والے کا حکم آنا ہے۔
دھمکی نہیں ہے وارن کررہا ہوں، جیسے دہشتگردی کی نئی لہر پھیلنے سے پہلے کیا تھا۔ جیسے جبر کے آغاز میں کیا تھا۔ جیسے الیکشن کے وقت کیا ت��ا۔ آئین اور قانون کی پاسداری کے لیے کی جانے والی جدوجہد کو انتقام کی جنگ میں نہ بدلو۔ ہوش کے ناخن لو۔ جمہور اور جمہوریت کو سانس لینے دو، اس سے پہلے کہ بہت بہت دیر ہوجائے۔