Let the #WEST know.
As a #Muslim, I strongly condemn the desecration of the Holy Quran in #Sweden. I was deeply hurt & I make Allah Almighty a witness that if I had been there & could have prevented this wrongdoing at the cost of my life I wouldn't have hesitated for a moment.
مغرب جان لے...!!!
میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں. مجھے انتہائی تکلیف ہوئی اور اللّہ تعالیٰ کو گواہ بناتا ہوں کہ اگر میں وہاں ہوتا اور کسی بھی طریقے سے اس گمراہ عمل کو روک سکتا تو دریغ نہ کرتا چاہیے پھر میری جان بھی چلی جاتی۔