@ShazadAkbar پہلے اُس بھوکے کے منہ سے نوالہ چھین لیں پھر اُسی نوالے کو صدقہ بنا کر اُن کو کھلا دیں
ان کے ووٹرز کی سوچ بھی ان کے جیسی ہے
ہر غلط بات کو جسٹیفائ کرنا
جو بھی عمران خان کے نظریے پر چلے گا کُچل دیا جائے گا
پاکستان میں رہنا ہے تو مُنافق مکار دونمبر پٹواری بن کے رہو
ورنہ تمھارا کوئ مُسقبل نہی ہے خیر مُسقبل تو پٹواری کا بھی نہی ہے لیکن اُن کو کوئ دوسرا مُلک بھی تو نہی آنے دے گا😅

@AzmaBokhariPMLN پنجاب سے اتنے معروف پارٹی کے سربراہ اغوا ہو گئے ان ٹک ٹاکر صاحبہ کی حکومت کو خبر نہی ہے
لیکنُ مریم کارکردگی کے طعنے کے پی کے کی حکومت کو دے رہی ہے
یہ سب کیا ہو رہا ہے پانڈے جی؟؟🤦🏻♀️🤦🏻♀️😂😂😂

آؤ مریم نواز! میں تمہیں بتاتی ہوں تم نے پنجاب کو کیا دیا ہے!
میرا تعلق بھی پنجاب کی دھرتی سے ہے، اور میں تمہیں اس پنجاب کی سچی اور کڑوی حقیقت بتاتی ہوں جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔
2018ء سے 2022ء تک عمران خان کے دور میں ہم نے کوٹ ادو کی 17 لاکھ آبادی کے لیے ترقی کے دروازے کھولے۔ ہم نے وہاں اربوں کا مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال دیا تاکہ ہماری ماؤں بہنوں کے بچے سڑکوں اور رکشوں میں پیدا نہ ہوں۔ صحت کارڈ سے غریب کا مفت علاج یقینی بنایا۔ کسان دوست پالیسیوں سے زرعی نمو 4.4 فیصد تک پہنچائی۔ کامسیٹس (COMSATS) یونیورسٹی کیمپس کا تحفہ دیا اور کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دے کر 17 لاکھ لوگوں کو ان کی دہلیز پر انتظامی سہولیات دیں۔
لیکن مریم نواز! بغضِ عمران میں جب تم آئیں، تو تم نے ہمارے 17 لاکھ لوگوں سے انتقام لیا!
تم نے ضلع کوٹ ادو کو فعال ہونے سے روک دیا، یونیورسٹی کیمپس کا کام ٹھپ کر دیا، مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کو التوا میں ڈالا اور کسانوں کو سڑکوں پر رول کر رکھ دیا۔
تمہاری ترقی کی حقیقت یہ ہے مریم نواز کہ تم بہترین پبلسٹی کرتی ہو، سب سے بہترین اشتہارات، سکرینوں اور سپیچ میں تمہاری ترقی نظر آتی ہے—حقیقت یہی ہے، تلخ ہے لیکن حقیقت ہے!
یہ منصوبے کسی سیاست دان کی جاگیر نہیں، ہمارے بچوں کا مستقبل تھے۔ ہمیں تمہاری نعرے بازی اور سکرینوں کی ڈرامے بازی نہیں، اپنے مکمل منصوبے چاہئیں۔ کوٹ ادو کے بچوں کا حق بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا باقی بچوں کا!
@ShazadAkbar پچھلے چالیس سال سے پنجاب میں اس خاندان کی حکومت ہے۔ پنجاب میں کرپشن اور بدعنوانی عروج پر ہے 12 ارب کا جہاز رکشہ سمجھ کر استمعال کرنے والی شاطر عورت کتنی بے شرمی سے جھوٹ بولتی ہے