India's kinetic actions against Pakistan have dangerous ramifications. Pakistan reserves its right to retaliate. In this nuclear region, such aggression is alarming and unacceptable; therefore, the BJP's extremist policies and provocations must be condemned worldwide. The international community must act immediately to halt India's war-mongering policies.
#RegionalPeace
مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ لوگ اپنے فون پر بے مقصد ایپس کیوں استعمال کرتے ہیں۔
یہ 12 انتہائی مفید مفت ایپس ہیں جن کے بارے میں آپ کو جاننے اور اپنے فون پر انسٹال کرنے کی ضرورت ہے:
(کرنا نہ بھولیں 🔖)
میں حیران ہوں کہ کتنے زیادہ لوگ اپنے Mobile Phones پر بیکار Apps استعمال کرتے ہیں۔
جن کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔
یہاں 12 Apps ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہے لیکن ان کے بارے میں لوگ نہیں جانتے:
دنیا کے امیر ترین شخص کی ناقابلِ یقین کہانی 🧵
آپ نے ایلون مسک، جیف بیزوس اور لیری ایلیسن جیسے ارب پتیوں کے بارے میں تو سن رکھا ہوگا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخ میں ایک ایسا شخص بھی گزرا ہے جس کی دولت ان تینوں سے کہیں زیادہ تھی؟
ملیے منسا موسا سے، جو 14ویں صدی کے افریقی بادشاہ تھے اور جن کی دولت اتنی وسیع تھی کہ اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔
اگر آج کے حساب سے ان کی دولت کو دیکھا جائے تو یہ 400 سے 700 ارب ڈالر تک بنتی ہے۔
یہ آج کے سب سے امیر شخص کی دولت سے تین گنا زیادہ ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ انہوں نے اس دولت کا کیا کیا؟
ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک بڑے افسر کے بیٹے جان رابرٹ نے ہندوستان میں اسلام قبول کیا - اردو زبان میں شاعری کی اور بے مثال نعتیہ کلام لکھا، وہ استاد ابراہیم ��وق کے ہم عصر تھے -
(ﷺ)
ہے عرش پہ قوسین کی جا ، جائے محمد
رشکِ یدِ بیضا ہے کفِ پائے محمد
عیسیٰ سے ہے بڑھ کر لبِ گویائے محمد
یوسفؑ سے ہے بڑھ کر رُخِ زیبائے محمد
والشّمس تھے رخسار تو واللیل تھیں زلفیں
اِک نور کا سورہ تھا سراپائے محمد
اندھیرہوا کفر کا سب دور جہاں سے
روشن ہوا عالم جو یہاں آئے محمد
عصیاں سے بری ہوکے قیامت میں اُٹھے گا
بے شک ہے بہشتی جو ہے شیدائے محمد
1446 ہجری
اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَان وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ، وَجَوَار مِّنَ الشَّیْطَان وَرِضْوَان مِّن الرَّحْمٰنِ
اے اللّٰہ! اس سال کو ہم پہ داخل فرما امن اور ایمان سے، سلامتی اور اسلام سے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما، اور اپنی رضا ہم پہ نازل فرما.(آمین)
یہ ہیں فلسطینی امام محمود الحسنات:
اپنی زندگی کا مختصر ترین جُمعہ کا خطبہ دیتے ہُوۓ کہا:
“اگر 30,000 شُہدا 70,000 زخمی اور 2,000,000 بے گھر لوگ میری مسلم اُمّت کو نہیں جگا سکتے تو میرے الفاظ کا کیا اثر ہوگا۔ اور کیا کہُوں اور کس سے کہُوں ؟ اپنی صفیں سیدھی کریں چلیں نماز شروع کرتے ہیں”
اگر اس کے بعد بھی کسی مسلم سربراہ کا دل نہیں پھٹتا تو وہ انسان نہیں۔
17 رمضان الکریم: یوم فتح بدر
یہ اسلامی تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے جب حق اور باطل کے مابین معرکہ برپا ہوا اور اسلام کی حقانیت پوری دنیا پر عیاں ہوئی۔ آج امت مسلمہ بے شمار چیلنجز اور زبوں حالی کا سامنا کر رہی ہے جس کی بنیادی وجہ روحانیت کو ترک کر کے مادیت پرستی کی طرف رخ کرنا ہے۔ غزہ بدر میں فتح کا دارومدار تعداد پر نہیں بلکہ اخلاص اور یقین پر تھا۔ امت میں آج اُسی جذبے، یقین اور جہدِ مسلسل کی روح بیدار کرنےکی ضرورت ہے جس کی طرف علامہ محمد اقبال رحمتہ اللّٰہ نشاندہی فرماتے ہیں کہ
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سےقطار اندر قطار اب بھی
14 ہزار معصوم بچوں کے قاتل اسرائیل کی گزشتہ سال سے جاری جارحیت، بربریت اور ظلم کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونا خوش آئند ہے تاہم جنگی جرائم اور انسانیت سوز مظالم کے مرتکب افراد کو کٹہرے میں لائے بغیر طویل المدتی امن ممکن نہیں۔
#UNSC
@antonioguterres
✋🏿2. The Psychology of Emotions: An Introduction to Embodied Cognition
🟢This fascinating introduction to the cognitive psychology of emotions explores how, when we see others’ emotions.
🟢You will explore how to measure our ability to understand the feelings of others.
🟢https://t.co/a8hPsoocTF
United Nations General Assembly overwhelmingly adopted resolution titled "Measures to Combat Islamophobia" presented by Pakistan on behalf of the OIC on March 15, 2024. Adoption of this resolution reaffirms that any form of discrimination, hatred & prejudice against Muslims & Islam must be curbed through policy & legislation at state level. Despite UNGA's condemnation of Islamophobia, horrific incidents are happening against Muslims in India, even extremist Hindus attacked them during their worship. Such atrocities should be condemned at every international forum & Indian govt. should be held accountable for its discriminatory policies & spread of Islamophobia.
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔ جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے۔
مولانا وحیدالدین خان