اے خُسروِ خُوباں! شانِ من
قُربان نگاہت، جانِ من
ترجمه: اے حسینوں کے سردار ﷺ آپؐ میری شان ہیں۔
آپؐ کی ایک نگاہ پر میری جان قربان۔
برجلوۂ تو کونین فدا
اے جانِ من و جانانِ من
ترجمه: آپ ﷺ کے ایک جلوہ پر کائنات قربان۔
اے میری جان اور سے میرے محبوب ﷺ۔
تحفظ تقدس روضہ اقدس
"When did ALLAH Almighty designate the Our Beloved Prophet Muhammad (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) as the Seal of the Prophets (Khatam an-Nabiyyin)?"
Sahibzada Sultan Ahmed Ali
(Chairman MUSLIM INSTITUTE) Shares his Remarks.
For Complete video:
https://t.co/ZcdtzrkbYP
اي ايمان وارؤ توھان جو مال ۽ اولاد ڪا به شي توھان کي ﷲ جي ذڪر کان غافل نه ڪري ۽ جنھن ايئن ڪيو ته اھي ماڻھو نقصان ۾ آھن.
اے ایمان والو تمہارے مال نہ تمہاری اولاد کوئی چیز تمہیں الله کے ذکر سے غافل نہ کرے اور جو ایسا کرے تو وہی لوگ نقصان میں
(سورۃ المنافقون، آیت : 9)
"یاد رہے کہ دورانِ مشاہدہ نظر معرفتِ توحیدِ حق تعالٰی اور مجلسِ محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی حضوری پر رہے کہ یہی اصل مقصود ہے۔اس کے علاوہ ہر مرتبہ دوری و رسوائی کا مرتبہ ہے۔"
نورالھدیٰ
صفحہ 14
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/k1gon47GpV
بیت:۔”اے باھُو !اگر میں تجلیات کے بارے میں کھول کر بیان کر دوں تو اُن کی تفصیل سے ہر خاص و عام دفتر بھر جاۓ۔”
عین الفقر
ص 91
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/xNqPA6X5MQ
"جو تعلیم مرشد کی تلقین سے پہلے ہی دن مسلمانی کے اس مرتبے پر نہ پہنچے اور صف ازل میں اپنی روح کے منصب کو نہ پہچانے تو اس کا مرشد کس کام کا؟ کہ اس کا طالب نرا حیوان رہے-"
نور الھدی
صفحہ نمبر 35
https://t.co/gk5k80NPRZ
https://t.co/tI6l9dxdS5
#SayingsOfSultanBahoo
ارشادِ باری تعالیٰ:
"اور آپ اپنے رب کے نام کا ذکر کرتے رہیں اور سب سے منقطع ہو کر اسی کے ہو رہیں"-
شمس العارفین،ص:56،حضرت سلطان باھُو (رح)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/H45ABX1a0u
https://t.co/7TcwfW33lM
علمِ ظاہر چراغ کی مثل ہے جو سارے جہان کے ہر گھر کو روشن کرتا ہے اور علمِ باطن آفتاب کی مثل ہے جو سارے جہان کو فیض بخشتا ہے۔
امیرالکونین
ص 169
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
" اولیائے اللّٰہ کے لیے زندگی سرا سر ہجر و فراق ہے اور موت حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی مجلس کی دائمی حضوری و ملاقات ہے۔"
محک الفقر کلاں
ص 127
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
راحتی گر خویش خوابی نفس را گردن بزن
گر وصالِ حق بخواہی بگزر ز فرزند و زن
اگر تُو آسودگی چاہتا ہے تو نفس کی گردن مار دے اور اگر تُو وصالِ حق چاہتا ہے تو بیوی بچوں کا خیال دل سے نکال دے۔
عین الفقر، ص 128، 129
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#AynAlFaqr