آج ہم پیداوار بڑھانے کی کوشش میں اس قدر آگے بڑھ گئے ہیں کہ کرہ ٔارض پر کئی انواع معدومیت کے خطرے میں ہیں اور دنیا کا ایکوسسٹم خطرے کی زد میں آ گیا ہے- یہ سب اس غفلت کی وجہ سے ہے کہ ہم خود کو فطرت کا حصہ سمجھنے کی بجائے اس کا مالک تصور کرتے ہیں- اس لیے فطرت کی حفاظت ہماری بنیادی انسانی اور بطور مسلمان ہماری ایمانی ذمہ داری ہے-
مکمل مضمون: موسمیاتی تبدیلیاں اور ہماری زمین: قرآن کریم اور سیرت النبیﷺ سے اخلاقی زاویہ نظر (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، فروری 2026ء)
"Role of Sufis in Our Society."
Dr. Humera Ishfaq (Chairperson, Department of Urdu, Faculty of Languages and Literature, International Islamic University Islamabad) sharing her remarks.
For Complete video:
https://t.co/4OgiIdrftJ
#MUSLIMInstitute#MevlanaRumi#SultanBahoo
حضرت امام حسین(رض) کی حمایت محض جذباتی وابستگی نہیں بلکہ شعوری و ایمانی مؤقف ہے-آپ قرآن مجید کے ساتھ ہیں، واقعۂ مباہلہ میں حق اور توحید کی دلیل بن کر سامنے آتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے آپ کو وحدانیت کی نشانیوں میں شامل فرمایا۔
خطاب:میلادِ مصطفےﷺ وعرس حضرت امام حسین(رض)،5 جولائی2025ء
"جو طالب حاضرات اسم اللہ ذات کو تصور اور توجہ میں لے اتا ہے وہ اہل توفیق ہوتا ہے اور جو تصرف اور تفکر میں لے اتا ہے وہ اہل تحقیق ہے اس میں شک کرنے والا مردہ دل زندیق ہے-"
نور الھدی
صفحہ نمبر 31
https://t.co/gk5k80NPRZ
https://t.co/tI6l9dxdS5
#SayingsOfSultanBaho
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" بہت سے روزہ دار رہتے ہیں جنہیں روزے سے بھوک پیاس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا-"
سرالاسرار
ص نمبر 153
https://t.co/DHYmzWouEU
https://t.co/qsOyUXK6GH
#SayingsOfSultanBahoo
The Sacred Soil of Karbala: A Sign Brought by Jibril (AS)
جبرائیل علیہ السلام کی لائی ہوئی مٹی اور غمِ حسین رض
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
"تلقینِ اسمِ اَللہُ آفتاب کی مثل ہے."
ص:45
عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/459EEiLUvP
https://t.co/Sr1oobrGu8
’’حضرت ابوسعیدخدری(رض)اللہ تعالیٰ کے فرمان ’’اِنَّمَا یُرِیْدُ اللہُ لِیُـذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَہْلَ الْبَیْتِ‘‘کےبارےمیں فرماتے ہیں کہ یہ آیت مبارک پانچ تن پاک ’’حضرت محمدرسول اللہ (ﷺ) ، حضرت علی المرتضیٰ، سیّدہ فاطمہ الزہراء اور حسنین کریمین (رض) کے حق میں نازل ہوئی‘‘-
قرآن توریٰت انجیل زبور و ہر کتابِ فقّه مسائل تفسیر از اسم الله است
قرآن، توریت، انجیل و زبور و ہر کتابِ مسائل فقہ اسم اللّهُ ذات کی تفسیر ہے۔
امیر الکونین، ص 410، 411
از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#AmeerUlKonain#TheRulerofWorlds
بانی اصلاحی جماعت سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی ؒ نے مختلف علاقوں اور مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل جماعت قائم فرمائی اور ان کے مابین باہمی محبت، احترام اور تعاون کا رشتہ قائم ہوا۔
ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور اکتوبر2017ء
#SultanUlFaqr