*پیشِ اہل دل ادب بر باطن ست*
*زانکہ دل شاں بر سَرائر قاطن ست*
اہل دل کے سامنے باطنی ادب ضروری ہے کیونکہ اُن کا دل باطنی احوال پر ٹکنے والا ہے۔
مثنوی مولانا روم، ص 322 دفتر دوم
از مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
"سُلطان الفقر سلطان محمد اصغر علیؒ کی تحریک کی بنیاد قرآن و سنت ہیں۔ آپ کا نظریہ عالمگیر اور ہمہ جہت ہے۔ آپ کا نظریہ ایک خانقاہ سے شروع ہو کر اسی خانقاہ پہ آکر ختم نہیں ہو جاتا، بلکہ وہ خانقاہ سے شروع ہوتا ہے اور پوری کائنات کا احاطہ کرتا ہے۔
Faqīr doesn't have inclination towards material world or worldly people or envy for others besides ALLAH Almightyﷻ because faqr is free of want.
فقیر اپنے دل میں دنیا و اہل ِ دنیا سے رغبت اور غیر ماسویٰ اللہ سے طمع نہیں رکھتا کہ
’’ اَلْفَقْرُ لَا یَحْتَاجُ‘‘
عین الفقر، ص : 183