جس کے ساتھ چلو اُس کو بھی پتہ چلنا چاہیے ، اور جس کے خلاف چلو اُس کو بھی پتہ چلنا چاہیے، درمیانی راستہ منافقت کا راستہ ہے، اور منافق ہونا بُرے ہونے سے زیادہ بُرا ہے "✨♥️
آپ پوری زندگی کعبے میں کھڑے ہو کے نماز پڑھتے رہیں لیکن اگر آپ نے کسی کے ساتھ حقوق العباد کے معاملے میں زیادتی کے ہے تو آپ کا کچھ نہیں بننے والا۔۔۔
#Deeplines#urdushairi#onthisday#poetry#urdupoetry
ڈسٹرکٹ لیہ، *تھانہ فتحپور کے ماتحت ایک اے ایس آئی* کو
ایک ’’ملزم‘‘—جو خود کو باہر بیٹھ کر قانون سے بڑا سمجھتا ہے
نہ صرف گالیاں دے رہا ہے بلکہ ریاست، پولیس اور رٹِ حکومت کو کھلے عام چیلنج کر رہا ہے۔
میرا اس دنیا میں کوئی اپنا گھر نہیں، میں تو ایک مسافر ہوں جو برسوں سے رستوں کی دھول چھان رہا ہے۔ لیکن اب میں نے ارادہ کیا ہے کہ میں ایک گھر بناؤں گا محبت کی اینٹوں اور خلوص کے گارے سے۔ وہ گھر جو ہر طرحسے مکمل ہوگا، میں اسے خاموشی سے تمہارے نام کر دوں گا۔
ایک عجیب سچ یہ بھی ہے کہ کبھی کبھی انسان اپنے دشمن سے کم اور اپنے غصے سے زیادہ نقصان اٹھاتا ہے۔ کچھ لوگ سزا کے مستحق ہوتے ہیں، مگر ہر زخم کو دل میں زندہ رکھنا خود کو بھی قید میں رکھ دیتا ہے.
تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے۔ ہم جیسے لوگ شور نہیں کرتے، بدلہ نہیں لیتے، بس خاموشی سے دور ہو جاتے ہیں۔
ہم دل دکھنے کے بعد بھی کسی کے لیے ویسا درد نہیں چاہتے۔ شاید اسی لیے ٹوٹ کر بھی بددعائیں نہیں دیتے، صرف خود کو پیچھے کر لیتے ہیں۔
کچھ لوگ لڑتے نہیں، بدل جاتے ہیں۔ 🥀
بڑے اداس دن ہیں یہ۔۔
ایسے جیسے خاموشی ،
پوری فضا پہ چھائی ہو
جیسے ہر پتہ ، ہوا ،
سب تھم گئے ہوں۔۔
جیسے مسکراہٹیں بھی بوجھ ہوں
آنکھیں بنا کسی بات کے بار بار نم ہوں
بڑے ہی اداس دن ہیں یہ
IN ABOUT 5-7 HOURS I am giving away $1,000 of #Bitcoin to one of my followers!
To enter this giveaway 👇
🤝 Follow me: @TKralow
♻️ Retweet this tweet
❤️ Like this tweet