جس ملک میں 3 کروڑ بچے سکول نہ جاتے ہوں. وہاں ان بچوں کے ساتھ ناانصافی جو اپنی محنت سے پڑھنا چاہتے ہیں، ریاست کے منہ پر تمانچہ ہے.
#StudentsProtestWithJawad
جس طرھ ان بچوں نے اپنے ساتھ پولیس کے سلوک کو بتایا ہے، کس طرح انہیں گالیاں دی گئیں، انکی ماں بہنوں کو اٹھانے کی دھمکیاں دی گئیں، اس پر نہ صرف پولیس بلکہ تمام اداروں کا سر شرم سے جھک جانا چاہیے
#StudentsProtestWithJawad
جس ریاست میں غریبوں کو اپنی شکایات سنانے کے لئے کوئی پلیٹ فارم نہیں ملتا، جہاں انکی بات سننے کے بجایے ان کو دھکے مارے جاتے ہیں، وہاں انصاف کی امید رکھنا بیکار ہے
#StudentsProtestWithJawad
اسلام علیکم میری آپ سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر آج تین بجے پریس کلب کے باہر پہنچ جائیں یہ صرف آخری گولڈن چانس ہے ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چانس نہیں ہیں اگر آج آپ اپنے حق اپنے انصاف کے لئے نہیں نکلیں گے تو کبھی نہیں نکلیں گے
#StudentsProtestWithJawad
Bs aj ye soch k ghro sy bahr nikly k hmny insaf lay k ghr Jana h "we want Justice we need promotion cancel special exam" please sb nojawan nasal sy guzarish hai k apny haq apny future apni life apny aims sb k lie bahr niklo
#StudentsProtestWithJawad@Shafqat_Mahmood@city42
اسلام علیکم میری آپ سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر آج تین بجے پریس کلب کے باہر پہنچ جائیں یہ صرف آخری گولڈن چانس ہے ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چانس نہیں ہیں اگر آج آپ اپنے حق اپنے انصاف کے لئے نہیں نکلیں گے تو کبھی نہیں نکلیں گے
#StudentsProtestWithJawad
اسلام علیکم میری آپ سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر آج تین بجے پریس کلب کے باہر پہنچ جائیں یہ صرف آخری گولڈن چانس ہے ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چانس نہیں ہیں اگر آج آپ اپنے حق اپنے انصاف کے لئے نہیں نکلیں گے تو کبھی نہیں نکلیں گے
#StudentsProtestWithJawad
Spent the afternoon with my Constituents. It is always a pleasure to see them. All issues discussed including water, gas, roads, parks, street lights, ..... nothing out of the ordinary. I am hoping that we would resolve most of them by the end of our term InshAllah.
There’ll be protests on real issues in Pakistan now.Rulers are constantly playing with lives of poor & oppressed.Students who came to me only need education & promotion as promised. Now govts will work or go home because now people’ll protest themselves.#StudentsProtestWithJawad