یہ بے شرم نورین نیازی پر تنقید کر رہے ہیں۔ ذرا یہ انٹرویو بھی دیکھیں، جو نواز شریف ن�� بھارتی میڈیا کو دیا تھا، جس میں اس نے پاک فوج کے خلاف زہر اگلا تھا۔ دونوں کو ملا کر دیکھیں، پھر فیصلہ کریں کہ اصل منافقت کس کی ہے۔
عادل بازئی نے DG کا جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!!
یہ کہتے ہیں, پختونخوا حکومت دہشت گردوں کو سپورٹ کرتی ہے, اللہ ناکرے اللہ ناکرے
اب بلوچستان میں کس کی حکومت ہے اور بلوچستان میں دہشتگردوں کو کون سپورٹ کررہا ہے!!
بےبظیرکے مطابق، 1989 میں جب وہ وزیرِاعظم تھیں، تو نواز شریف نے مبینہ طور پر اسامہ بن لادن سے 10 ملین امریکی ڈالر لیے تاکہ ان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب بنایا جا سکے۔
نواز شریف اور اسامہ بن لادن کے درمیان ملاقات کروانے میں ایک فوجی جرنیل کا کردار تھا۔
شوکت حیات اپنی کتاب میں لکھتے ہیں جب میں جنرل یحییٰ کو سمجھانے گیا 3 مارچ نیشنل اسمبلی کی میٹنگ کینسل نہ کرنا پاکستان ٹوٹ جاۓ گا تو مجھے جنرل یحیی کا چیف آف سٹاف جنرل عمر سائیڈ پر لے گیا اور کہا ٹوٹتا ہے تو ٹوٹنے دو وہ ہم پر بوجھ ہیں لیکن آج پتا چلا وہ نہیں ہم بوجھ تھے
حامد خان
عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ پاکستان کو شفاف انتخابات دیے جائیں تاکہ پاکستان آگے بڑھ سکے۔ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے اقتدار یا حکومت کی بندر بانٹ کے حوالے سے کوئی ڈیل کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ عسکری اسٹیبلشمنٹ نے دیکھ لیا ہے کہ گولی ہر مسئلے کا حل نہیں، یہ گولی نہ بلوچستان میں کامیاب ہو سکی ہے اور نہ آزاد جموں کشمیر میں۔ یورپی یونین کی رپورٹ اس نظام پر ایک چارج شیٹ ہے۔
صابر شاکر
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
جاوید ہاشمی نے مولانا کی تقریر پر بیان دیا تو اس کے گھر کے اندر پولیس گھس گئی جبکہ مولانا کو نوٹس بھی نہیں آیا
یہ مل کر گیم کھیل رہے ہیں فضل الرحمان کوئی مجاہد نہیں ہے
گِل دی گَل سولہ آنے ٹھیک اے
نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھارت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
”آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے-“-@AUKhanOfficial1
نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (��) نذیر احمد بٹ ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد آلہ کار بن کر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نشانہ بنایا اور نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور پی ڈی ایم کے دیگر وزراء کے خلاف ناقابلِ تردید مقدمات واپس لے لیے-
#DakooDufferAlliance
جاوید ہاشمی کا گرفتاری سے پہلے تاریخی الفاظ 🔥
جرنیلو تم آکر چلے جاتے ہو, تم اسلام آباد کے ایک سیکٹر پر قبضہ چاہتے ہو,تم مونال پر قبضہ چاہتے ہو, تم پورے پاکستان پر قابض ہو, لیکن یاد رکھو اقتدار ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتی, اس ملک کے اصل مالک عوام ہے!!
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرو��ت تھی؟ سائرہ بانو
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔