ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
ڈسٹرکٹ کوہاٹ انصاف یوتھ ونگ صدر اویس بخاری پر ہونے والے جھوٹے اور بوگس آیف آئی آر کی میں بطور ترجمان حقیقی آزادی ٹائیگر مذمت کرتا ہوں اور بھرپور طریقہ سے اپنے صدر کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔ ترجمان حقیقی آزادی ٹائیگر آصف آفریدی 🚨
علیمہ خان کے اغواء کے بعد نورین نیازی سامنے آئیں اور انھوں نے یہی پیغام دیا ہے کہ ہم ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں عوام 27 ستمبر کو نکلیں
بیشک اب روشن مستقبل، حقیقی آزادی، حقوق کی بحالی اور عمران خان کی رہائی کا انحصار 27 ستمبر پر ہے
حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے معاملات بہتر کرنے کے لیے ایک سنجیدہ کوشش ہوئی تھی لیکن ایک ہی آدمی ہے جو مانتا ہی نہیں وہ کہتا ہے میں نے نواز شریف نہیں بننا۔ حامد میر
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات کا تو صرف ایک مخالف سیاسی خاتون کیخالف بیان ہے جو کہ غلط ہے
لیکن پنجاب میں تو ہماری ماوں کو پولیس والے دھکے دے رہی ہیں اور یہ سب پنجاب کی خاتون وزیراعلی مریم نواز کروا رہی ہیں ادھر کسی کی غیرت اور کسی کو خاتون کارڈ یاد آئے گا ؟ خاتون کی حرمت کا خیال آئے گا ؟
ٹیم کپتان کی طرف سے سالگرہ مبارک ہو حسنین بھائی ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے، زندگی میں ہر قدم پر آسانیاں اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ 🤲🏻🥰
Pat Cummins’ post in support of Imran Khan has surpassed the views on his World Cup-winning post. That’s the power of IK. Australia hammered India in the rigged ODI World Cup final in India, on 19th November 2023. 😂@ImranKhanPTI