بریکنگ نیوز 🚨پاکستان کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا امت کے ساتھ غداری کر دی سعودی سنئیر رہنما نے گھنونا کھیل بے نقاب کر دیا پاکستان کا سعودیہ عرب کے ساتھ معاہدہ اسرائیل یا امریکہ کے خلاف نہیں بلکہ ایران کے خلاف تھا پاکستان امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے 🔥
شہباز گل بنام منصور علی خان 🔥🔥😂😂
منصور علی خان ہائبرڈ قسم کی کوئی چیز ہے یہ ماما مودا بنتا ہے کیمرے کے آگے بیٹھ کر۔ ایک جماعت کے لوگوں کو بے غیرت اور بے شرم کہہ رہا ہوتا ہے۔ عدت کا کیس بنانے والوں کو ، خان کو،گولیاں مارنے والوں کو ، 26 نومبر کو نہتے لوگوں کے سر میں گولیاں مارنے والوں کو سردی کی راتوں میں خان کی بہنوں پر ٹھنڈا پا��ی پھینکنے والوں کو،کیوں نہیں کہتے بے غیرت و بے شرم
🚨قعی میں اسکو ہر جگہ پھیلایں 🔥🔥
عمران خان صاحب ای�� عالمی برینڈ لیڈر ہی نہیں بلکہ ایک روحانی شخصیت بن چکے ہیں انشاءاللہ جلد سرخرو ہو نگے انشاءاللہ
عمران خان سیاسی دنیا اور سیاسی تاریخ کا بے تاج 👑 بادشاہ ھے