Served Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto as Media Coordinator. Currently serving President Zardari.
Admin Incharge of Political Office of Chairman FM Bilawal.
این اے82:لک موڑجلسہ،سیالوی کالونی ،مہر خرم شہزادلک،سکندر سیال ،ظفر لک،مظہر حسین لک،نذرحیات لک ،اور لک موڑ کی غیور عوام شاندار استقبال کیا،امیدوار برائے ایم این اے پیپلز پارٹی چندیم افضل چن اور زاہدہ غوری کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
#TeamNadeemAfzalChan@NadeemAfzalChan
افسوس ناک ۔شرمناک۔ میرے حلقے نون لیگ کے خلاف میری سپورٹ کرنے پر آج صبح بھلوال شہر سے سادہ کپڑوں میں گلفام نقوی آیڈوکیٹ کو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر کے اٹھا کر لے گۓ
انشآءاللہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری کے تمام امیدواراب مناظرہ کریں گے مسلم لیگ ن کے پاس کوئی جواب نہیں کوئی کار کردگی نہیں براہ راست آجائیں پیپلز پارٹی چوہدری ندیم افضل چن کا کھلا چیلنج عوام کوحساب دیں
انشآءاللہ ایم این اے ندیم افضل چن
#TeamNadeemAfzalChan@NadeemAfzalChan
این اے82:بھلوال مسلم ٹاؤن، عمران حیدر چندوآنہ ،اور فیصل گوندل کی طرف سے کارنر میٹنگ کا اہتمام اور امیدوار برائے ایم این اے پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
#TeamNadeemAfzalChan@NadeemAfzalChan
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں لیاری میں انتخابی ریلی، میمن سوسائٹی روڈ پہنچنے پر شرکاء کی جانب سے ریلی کا پرتپاک استقبال
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو
میں مناظرے اور معائنے کے لئے تیار ہوں، میاں نواز شریف مجھ سے خیرپور گمبٹ میں مناظرہ کرلیں جہاں کا اسپتال پنجاب کے کسی بھی اسپتال سے بہتر ہے اور یہاں علاج بالکل مفت ہے اور میاں صاحب نے تین بار وزیراعظم بننے کے باوجود بھی گمبٹ کا دورہ نہیں کیا یا وہ تھرپارکر آجائیں، وہاں کے انفرااسٹرکچر کا معائنہ بھی ہوجائے گا اور چولستان سے تھر کا موازنہ بھی ہوجائے گا، تھر میں کوئلے کا منصوبہ جس کے آپ اور آپ کے بھائی مخالفت کرتے تھے، کراچی نہیں بلکہ فیصل آباد کو سستی بجلی فراہم کررہا ہے، میاں صاحب کراچی کے این آئی سی وی ڈی کے باہر مباحثہ کرلیں جہاں گزشتہ برس پنجاب کے 84 ہزار سے زائد افراد کا علاج ہوا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب کے اسپتالوں میں ایسی سہولیات موجود نہیں ہیں۔ راہ فرار اختیار نہ کریں، براہ کرم بتائیں کہ کس شہر میں اور کس تاریخ کو آپ کے بھائی نے مباحثہ کرنا ہے۔