بڑا افسوس ہے کہ حکومت نے قاضی فائز عیسیٰ کا نام تمغوں کی فہرست میں شامل نہیں کیا، جنہوں نے عدالتی نظام کے لیے ایسی سہولت کاری کی جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ جنرل باجوہ کا نام بھی فہرست میں نہ ہونا حیران کن ہے، جن کے دور میں پی ڈی ایم کی حکومت وجود میں آئی۔ اور سکندر سلطان راجا کو کیسے بھولا جا سکتا ہے، جن کی مہربانیوں کے بغیر انتخابات کی چوری شاید اتنی آسان نہ ہوتی!حبیب اکرم۔
مسرّت ہلالی کے فیصلوں میں حرامی پن ہے اور یہ عورت ہونے پر دھبہ ہے جیسے ملٹری کورٹ کے حرامی پن والے فیصلے سے اِس نے بچوں کی زندگیاں برباد کی ہیں۔ اِن بیشرم کرداروں کو name اور shame کریں۔ دو دِن کی تنقید سے یہ پھڑک گئیں۔
شہباز گِل 🔥
@TeamiPians#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
جھنڈے بیچ رہا ہوں۔ جو آتا ہے کہتا ہے:
"بھائی! پی ٹی آئی کا جھنڈا ۔"
میں کہتا ہوں: "پاکستان کا پرچم لے لو، جشنِ آزادی ہے۔"
جواب آتا ہے: "کون سی آزادی؟
پی ٹی آئی کا نام ختم کرنے کی کوشش والوں کے منہ پر اس سے بڑا تھپڑ اور کیا ہو سکتا لوگ آج بھی اس کے پرچم کو خریدنے کے شیدائی ہیں۔
بیرسٹر حسان نیازی کا قصور یہ ہے کہ وہ ایک نڈر ماموں کا نڈر بھانجہ ہے اسی لئے غیر آئینی ملٹری کورٹ سے دی گئی ناجائز قید تین سال سے کاٹ رہا ہے
#HassanIllegallyJailed3Years
🚨🚨
27 ستمبر کو ایک بھرپور مزاحمتی تحریک برپا ہو جائے گا ، ملک پر مسلط جھوٹ کا نظام جو کہ عوام کے ہاتھوں ریجیکٹ ہو چکا ہے پاکستان کے نظام میں بنیادی تبدیلیاں کرنا چاہتا ہے لیکن ایسی تبدیلیاں کرنے کا ان کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں ہے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
پنکی کو باعزت بری کر دیا گیا، جبکہ ایمان مزاری، صنم جاوید، فلک، ڈاکٹر یاسمین راشد، عالیہ حمزہ سمیت ہزاروں خواتین کو طویل قید کی سزاؤں کا سامنا ہے۔
فرق صرف اتنا دکھائی دیتا ہے کہ ایک طرف بااثر اور لاڈلے کردار ہیں، جبکہ دوسری طرف وہ خواتین ہیں جو اپنے مؤقف کے لیے آواز اٹھانے، احتجاج کرنے یا سوشل میڈیا پر اظہارِ رائے کی پاداش میں قید ہیں۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس ملک میں صرف چوروں اور کرپٹ مافیا آزاد ہیں۔
ویلڈ پوائنٹ نوٹ کرے سب اسکو 🚨
زمین کو تقسیم کر کے ایک ملک بنا لینا آزادی نہیں ہوتی انسانوں کو ان کے بنیادی حقوق دینا آزادی کہلاتی ہے ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوتا ہے جس میں ہر انسان واجب التکریم ہو
1990 سے لے کر آج تک ایسا کب ہوا ہے کہ شریف خاندان نے گندم درآمد نہ کی ہو؟ جب وہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو پاکستان گندم میں خود کفیل ہو جاتا ہے، اور جیسے ہی وہ اقتدار میں آتے ہیں، گندم درآمد کرنی پڑتی ہے۔ سجاد مصطفیٰ باجوہ
#pakistan@sajjadmustafa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کل 14 آگست کی سب سے خوبصورت ترین مناظر 🔥
بچوں کو بھی عاصم ریجیم سے نفرت ہے!!
بچے عاصم منیر اور باقیوں کو جوتے مار رہے ہیں!!
یقین کرے اگر کوئی غیرت مند ہوتا تو یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد استعفی دیتا!!
انشاللہ ۔۔🚨🚨اللہ سبحان تعالیٰ زخمی دل انسانیت کی دعا ضرور سنے گا ۔انشاللہ پاکستان سے رجیم چینج ایجنٹوں اور سہولت کار پی ڈی ایم کا بدترین طریقے سے خاتمہ کرے گا ۔اور جہنم کی آگ میں ان سب کو جلائے گا ،جھنوں نے ناجائز ناحق خان کو جھوٹے کیسوں میں جیل بھجوایا ۔
قوم کی دعا ہے رہتی دنیا تک پاکستانی عوام اور اللہ کی ان انصاف فروش ججوں ،پی ڈی ایم کے لیڈروں پر اور مافیہ کمپنی کے ایجنٹوں پر لعنت برستی رئے گی ۔
تین سال سے زائد اگر کوئی خاتون ایک بار بھی ضمانت پر رہا نا ہو سکیں تو وہ ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔
ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کی۔۔۔
جشن آزادی مبارک پاکستان 💔
🚨عمران خان کے کزن ڈاکٹر عثمان نے پانچ ماہ پہلے تفصیل سے بتایا تھا کہ:
یہ انتہائی حیران کن ہے وہ عمران خان جو انتہائی فِٹ صحت مند اور توانا ہے، جسے شوگر نہیں ہے ،جسکا بلڈ پریشر کبھی ہائی نہیں ہوا، بلکہ انکا بلڈ پریشر ہمیشہ low رہا۔ اسکے پیچھے کوئی وجہ ہے ؟ یا اسے ایسے مینج کیا گیا کہ انکا بلڈ پریشر ہائی ہو جائے ۔
شریفوں سے فیلڈ مارشل سے کچھ بعید نہیں ہے۔
اور جسطرح فیلڈ مارشل اپنی ذاتی دشمنی کے اوپر خان صاحب کے اوپر ظلم ڈھا رہا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے ۔
ہمئں بہت ذیادہ فکر ہے،ہم غم میں ہمیں بہت غصہ ہے۔
نواز شریف کے بزرگوں نے بھی اپنی بہن آگ کی بھٹی میں ڈال دی تھی جائیداد کی خاطر۔شہباز شریف عابد باکسر سے بندے مرواتا تھا۔ مریم نے جھوٹے پولیس مقابلوں میں کتنے لوگ مروا دئیے ہیں انکا ارشد شریف کی شہادت میں بھی ہاتھ ہے یہ چور اور قاتل لوگ ہیں یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
شہزاد اکبر کا عمران خان کی صحت پر اہم پیغام 🛑
عمران خان کو ٹارچر کیا جارہا ہے, عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں آرہی ہے!!
اب PTI عہدءدار اور سول سوسائٹی اس پر بات کرے, ایکشن لیا جائے, اس اہم ترین معاملے کو Ignore نا کیا جائے!!