@Asadrchaudhry قاتل لیگ اور ڈفرز کے پاس کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالنے کے علاوہ کوئی بیانیہ نہیں بن پا رہا۔۔۔۔ہائے۔۔۔۔کتنی بے بسی اور لاچارگی محسو س ہوتی ہو گی
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور
🚨بڑی پیشگوئی جو حقیقت ثابت ہی ہوئی
بڑ ے ظرف والے لوگ تھے
خود تو چلا گیا لیکن الفاظ بہت زبردست چھوڑ گیا
اس ویڈیو کو پروموٹ کریں طارق عزیزکی پاکستانیوں کی نظر میں بہت عزت ہے
طارق کی بات کا مان رکھا ہے عمران خان نے
طارق عزیز 🤲👍🌹
اسرائیل نہ بنتا تو یہودیوں کے لیے اچھا تھا
صہیونی ریاست بننے کے بعد یہودیوں کو تباہی نفرت کا سامنا کرنا پڑا
اگر یہودی فلسطین کے ساتھ اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی رہتے تو اچھا تھا
صہیونیوں کی خاطر یہودی فوج میں جا کر خود کو مت ہلاک کرائیں
اس سے یہودی مذہب کے فوائد نہیں ملیں گے
یہودیوں کے 96 سالہ سب سے بڑے مذہبی عالم پیشوا ربی افرائیم دوف لانڈو کا دھماکے دار بیان
جس نے اسرائیل میں آگ لگا دی ہے ⬇️
ہندوستانی میڈیا کا “ عمران خان “ کو زبردست خراج تحسین
“بے شک آج عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں
لیکن عمران خان کی کہانی پاکستان اور دنیائے کرکٹ میں ہمیشہ امر اور اٹل ہے “
@dakhattak آپ کی لوجک۔کے حساب سے بلوچستان میں۔۔۔پیٹرول کی ترسیل اور دیگر اسمگل شدہ مال پہ حملے نہ ہونا کس بات کی علامت ہے؟ذرا وڈے بلب سے روشنی ڈالنا۔۔۔۔ آپ کی نظر اور "سمجھ دانی"کافی چھوٹی لگتی ہے
Playbook they ran:
1) They created a situation by abducting #ImranKhan
2) They removed security from important buildings
3) They sent their own people to break things (see video)
4) Now saying on media PTI is violent to ban PTI
No one will believe this!
#BehindYouSkipper
عمران خان کی کشمیر اور بھارت کے حوالے سے پالیسی بہت تگڑی اور موثر تھی جبکہ اسٹیبلشمنٹ برطانوی ہائی کمشنر کی درخواست پر عمران خان کو ہاتھ ہولا رکھنے کا کہا کرتی تھی ۔۔۔ یہ کہنا ہے نسیم زہرا اور مشاہد حسین سیدّ کا جو کبھی پی ٹی آئی کے حامی نہیں رہے۔
میں پھر سے دوہراتا ہوں اگر ایران کی فلسطین کیلئے حمایت نہ ہوتی تو ھم یہ قدرت حاصل نہیں کر سکتے تھے ہاں یہ سچ ہے کہ عربوں نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے انہوں نے ہمیں مشکل اور تکلیف دہ وقت میں تنہا چھوڑا لیکن ایران نے ہماری امداد کی ہتھیاروں،سامان اور تجربہ کاری سے
الشہید یحیی سنوار🥀