کیا سندھ پاکستان نہیں؟ کیا پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا پاکستان نہیں؟
کیا ان صوبوں کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی نہیں؟
پھر جب پاکستان کے انتظامی نظام کو بہتر بنانے، اختیارات عوام کے قریب لانے اور گورننس بہتر کرنے کی بات ہوتی ہے تو اسے فوراً “سندھ کو کاٹنے، پنجاب کو توڑنے یا بلوچستان کو ختم کرنے” کا نام کیوں دے دیا جاتا ہے؟
نئے انتظامی یونٹس پر بحث کا مطلب کسی صوبے کی شناخت یا وجود ختم کرنا نہیں ہونا چاہیے۔ اصل سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا موجودہ نظام عام پاکستانی کو تعلیم، صحت، روزگار، انصاف اور بنیادی سہولتیں مؤثر انداز میں دے رہا ہے؟
اور اگر بہتر انتظام کے لیے کوئی آئینی تجویز سامنے آتی ہے تو اس پر دلیل، اعداد و شمار اور قومی مفاد کی بنیاد پر بات ہونی چاہیے—خوف اور صوبائیت کی بنیاد پر نہیں۔
عوام کو یہ بھی سوچنا ہوگا کہ کون لوگ انتظامی اصلاحات کی بحث کو “صوبہ توڑنے” کی جنگ بنا کر پیش کر رہے ہیں، اور اس سیاسی خوف کا فائدہ آخر کس کو پہنچتا ہے؟
صوبے پاکستان کا حصہ ہیں، اور ہر صوبے کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔
بات پاکستان کو توڑنے کی نہیں، نظام کو بہتر کرنے کی ہونی چاہیے۔ #نئے_صوبے_عوام_کی_آواز #punjab #sindh #kp #balochistan #pakistan
عالمی سفارت کاری میں پاکستان کا باوقار مقام 🇵🇰
SCO اجلاس میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف عالمی رہنماؤں کے ساتھ نمایاں طور پر #prideofummah#sco#shehbazsharif
بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق خبر غلط اور بے بنیاد قرار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں #bilawal#یوتھئیے_کیلا_کھا_گئے #
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کا سانحہ دل دہلا دینے والا ہے۔ ہسپتال کے باہر روتی ہوئی وہ ماں، جس کا دو دن پہلے سی سیکشن ہوا اور جو عملے کے نامناسب رویے کی شکایت کرتے ہوئے اپنے بچے کے کھو جانے کا غم بیان کر رہی ہے، اس سانحے کی دردناک تصویر ہے۔ واقعے کی شفاف انکوائری ہو اور غفلت ثابت ہونے پر ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے۔ سوگوار والدین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ 🤲💔
#PIMS #Islamabad
اسلام آباد کی سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ — غلطی ایک فرد کی، امتحان پورے ادارے کا۔ افسوس کہ اس حساس معاملے پر بھی کچھ سیاسی جماعتیں اپنی سیاست چمکانے میں لگ گئی ہیں #ملک_عوام_کا_ہے#army#army#imrankhan#pti
ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں—یہی پاک فوج کی پیشہ ورانہ طاقت ہے۔ متعلقہ افسر کو تحویل میں لے کر فوری انکوائری اور تادیبی کارروائی کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ وردی استثنا نہیں، ذمہ داری ہے۔ قانون و ضابطے کی خلاف ورزی پر ہر شخص جوابدہ ہے #ملک_عوام_کا_ہے#ہم_فرعونیت_کے_منکر#army
پاکستان کا کوئی بھی غیرت مند مرد—باپ، بھائی، بیٹا یا شوہر—اپنے گھر کی عورت کے ساتھ جسمانی بدتمیزی یا گھٹیا حرکت برداشت نہیں کر سکتا۔ ایسے میں شدید ردِعمل ایک فطری انسانی کیفیت ہے۔ یہ تو کرنل صاحب تھے، فوج کے ایک افسر، جو ریاست، قانون اور اپنی وردی کے پابند رہے اور اپنی بیوی کی عزت کا دفاع کرتے ہوئے بھی خود کو قابو میں رکھا اور ہوائی فائرنگ تک محدود رہے۔
اس معاملے کو یوتھی یا پٹواری کی عینک سے دیکھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کسی سیاسی جماعت کی حمایت یا مخالفت کا مسئلہ نہیں، بلکہ عزت، ردِعمل اور قانون کی حدود کا معاملہ ہے۔ بات سیاست کی نہیں، ایک پاکستانی کی حیثیت سے حقیقت اور اصول کی ہونی چاہیے #PakistanNews #sarhaduniversity #students
سیاست میں تاریخ کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے، کیونکہ اقتدار ہمیشہ کسی ایک کا نہیں رہتا۔ وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں اور کردار بھی بدل جاتے ہیں۔ آج جو اقتدار میں ہے، کل وہ اپوزیشن میں بھی ہو سکتا ہے#ContemptOfCourt #ImranKhan#PrideOfTheSoilCDF#StrongmanCDF#DignityOfPakistanCDF #LegacyOfValourCDF #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے ##سالار_اعظم_عاصم_منیر
پشین میں دہشتگردی کی کوشش کا منہ توڑ جواب! 🇵🇰
FC بلوچستان (نارتھ) کی بروقت کارروائی اور مسلسل تعاقب کے نتیجے میں 5 BLA دہشتگرد ہلاک۔
بلوچستان میں دہشتگردی کے لیے کوئی جگہ نہیں، پاکستان کے امن کے دشمنوں کا تعاقب آخری دہشتگرد تک جاری رہے گا۔ 🇵🇰
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ منتقلی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد علاج/طبی معائنے کے لیے ہوئی ہے-##عمران_احمدخان_نيازى# #Rescue 1122 #