Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M),HJ, COAS & CDF of #Pakistan
“As a nation we will overcome these difficulties and rise again!”
Pakistan Hamesha Zindabad ! 🇵🇰
#COAS#AsimMunir#Iran#ISPR
﷽
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا .
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب،۵۶
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
سورۃ الاسراء(1)
وہ پاک ھے جس نے راتوں رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے مسجد اقصٰی تک سیر کرائی جس کے اردگرد ہم نے برکت رکھی ہے تاکہ ہم اسے اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں، بے شک وہ سننے والا دیکھنے والا ھے ۔
شب معراج مبارک
﷽
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ ۔
لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقائے دوجہاں، سید المرسلین وخاتم النبیین حضرت محمد مصطفٰے ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل اولاد پر ۔
﷽
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا .
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب،۵۶
﷽
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَارْفَعْنِیْ
یا اللہ مجھے معاف کردے ، مجھ پر رحم فرما ، مجھے ہدایت دے ، مجھے عافیت دے ، مجھے رزق دے اور مجھے بلندی عطا فرما۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
﷽
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ھم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔
﷽
ﻭَﺭَﻓَﻌْﻨَﺎ ﻟَﻚَ ﺫِﻛْﺮَﻙَ○
" اور ﮨﻢ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ "
وَمَاأَرْسَلْنَكَ إِلاَرَحْمَة لِّلْعَالَمِينَ○
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ۔
﷽
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا .
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب،۵۶
﷽
الَلّٰــهُمَ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ
لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقائے دوجہاں، سید المرسلین وخاتم النبیین حضرت محمد مصطفٰے ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل اولاد پر ۔