@drgillteam مریم نواز سیاست کی "میرا جی" ہے
اداکارہ میرا جی بھی اپنے کام کی وجہ سے کم بلکہ اپنی غلط انگریزی اور بے وقوفاںا حرکتوں میں وجہ سے خبروں میں رہتی ہے، 😂
@SHABAZGIL
@panadollxtra جسطرح عمران خان کے دور میں نورمقدم کو ایک طاقور خاندان کے خلاف عدالتوں سے انصاف دلایا گیا، کیا شہباز شریف Stephanie کو انصاف دلا سکیں گے؟
کیا آج بھی برطانوی صحافی وزیراعظم سے اس کیس کے بارےon camera سوالات کریں گے ؟
@tariqmateen جسطرح عمران خان کے دور میں نورمقدم کو ایک طاقور خاندان کے خلاف عدالتوں سے انصاف دلایا گیا، کیا شہباز شریف Stephanie کو انصاف دلا سکیں گے؟
کیا آج بھی برطانوی صحافی وزیراعظم سے اس کیس کے بارےon camera سوالات کریں گے ؟
@Aladeen_Pro جسطرح عمران خان کے دور میں نورمقدم کو ایک طاقور خاندان کے خلاف عدالتوں سے انصاف دلایا گیا، کیا شہباز شریف Stephanie کو انصاف دلا سکیں گے؟
کیا آج بھی برطانوی صحافی وزیراعظم سے اس کیس کے بارےon camera سوالات کریں گے ؟
@JimmyVirkk جسطرح عمران خان کے دور میں نورمقدم کو ایک طاقور خاندان کے خلاف عدالتوں سے انصاف دلایا گیا، کیا شہباز شریف Stephanie کو انصاف دلا سکیں گے؟
کیا آج بھی برطانوی صحافی وزیراعظم سے اس کیس کے بارےon camera سوالات کریں گے ؟
@hinaparvezbutt جسطرح عمران خان کے دور میں نورمقدم کو ایک طاقور خاندان کے خلاف عدالتوں سے انصاف دلایا گیا، کیا شہباز شریف Stephanie کو انصاف دلا سکیں گے؟
کیا آج بھی برطانوی صحافی وزیراعظم سے اس کیس کے بارےon camera سوالات کریں گے ؟
@SdqJaan جسطرح عمران خان کے دور میں نورمقدم کو ایک طاقور خاندان کے خلاف عدالتوں سے انصاف دلایا گیا، کیا شہباز شریف Stephanie کو انصاف دلا سکیں گے؟
کیا آج بھی برطانوی صحافی وزیراعظم سے اس کیس کے بارےon camera سوالات کریں گے ؟
@ImranRiazKhan جسطرح عمران خان کے دور میں نورمقدم کو ایک طاقور خاندان کے خلاف عدالتوں سے انصاف دلایا گیا، کیا شہباز شریف Stephanie کو انصاف دلا سکیں گے؟
کیا آج بھی برطانوی صحافی وزیراعظم سے اس کیس کے بارےon camera سوالات کریں گے ؟
@SHABAZGIL جسطرح عمران خان کے دور میں نورمقدم کو ایک طاقور خاندان کے خلاف عدالتوں سے انصاف دلایا گیا، کیا شہباز شریف Stephanie کو انصاف دلا سکیں گے؟
کیا آج بھی برطانوی صحافی وزیراعظم سے اس کیس کے بارےon camera سوالات کریں گے ؟
@SHABAZGIL@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@PTIofficial
بلوچستان میں معصوم شہریوں کی ٹرین کو دھماکے سے اڑا دینا ایک ہولناک قومی سانحہ ہے۔ درجنوں خاندان اُجڑ گئے، کئی گھر سوگ میں ڈوب گئے، مگر افسوس کہ وہی حکمران اور مقتدر حلقے جو کل تک دہشت گردی کے خاتمے کے دعوے کر رہے تھے، آج مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ جب ریاست کی تمام توجہ سیاسی انتقام، سیاسی انجینئرنگ اور مخالف آوازوں کو دبانے پر مرکوز ہو جائے تو دشمن کو ایسے حملوں کا موقع ملتا ہے اور عوام غیر محفوظ ہو جاتے ہیں۔
پاکستان اس تباہ کن ترجیحی بگاڑ کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سیاست کو جنگی میدان بنانے کے بجائے قومی سلامتی، سرحدوں کے تحفظ اور شہریوں کی جانوں کو اولین ترجیح دی جائے۔ جب تک ادارے اپنی آئینی حدود سے باہر نکل کر سیاست میں مداخلت کرتے رہیں گے، ایسے سانحات جنم لیتے رہیں گے۔
#PakistanUnderFascism
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
صبح صبح افسوسناک خبر: کوئٹہ میں فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی ٹرین میں دھماکہ متعدد شہید۔ دھماکہ کی زمہ داری بی ایل اے بریگیڈ نے قبول کر لی،
اللہ تعالی پاکستان کو دشمنوں سے محفوظ رکھے۔۔
میں پاکستانی فوجی قیدیوں سے ملنے گیا اور پوچھا کھانا ٹھیک ھے ناں؟
وہاں لیٹرین صاف کرتے پاکستانی بھنگی سے ہاتھ ملانے لگا تو وہ بولا صاحب: آج پتہ چلا کہ بھارتی فوج کیوں جیت گئ؟
پاکستانی فوجی افسر خود کو نواب زادے سمجھتے ہیں صاحب
"وہ ہم سے ہاتھ نہیں ملاتے"
(فیلڈ مارشل ماننک شا)
"بلوچستان کے دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔" محسن نقوی
ان کھوکھلی بڑکوں کا وزن تو پہلے ہی دن ناپا جا چکا تھا، لیکن اب معصوموں کے خون نے آپ کے دعووں کی قلعی پوری طرح کھول دی ہے۔ آج ان جنازوں پر آپ کی وہ بڑک کہاں گئی؟ ملک کھوکھلی بیان بازی سے نہیں، بلکہ تجربے، سنجیدگی اور اہلیت سے چلتے ہیں۔