میں پاکستانی پشتون ہوں، افغانی نہیں۔ لفظ افغان تاریخ میں بہت بعد میں فارسی متون میں بطور تضحیکی اصطلاح استعمال ہوا، جس کا مطلب تھا پہاڑی علاقے کے وہ لوگ جو فارسی نہیں جانتے۔ یہ پشتونوں کی اصل شناخت نہیں بلکہ ایک بیرونی لقب تھا جو بعد میں سیاسی اصطلاح بن گیا۔ پشتونوں کی اصل تاریخ اس سے کہیں زیادہ قدیم ہے۔ قدیم ویدی متون میں پکتھا اور پکتھون جیسے نام ملتے ہیں، جو آج کے پشتونوں کی قدیم شناخت ہیں، اُس وقت افغانستان نام کا کوئی وجود نہیں تھا۔ لہٰذا پشتون شناخت افغان نام سے ہزاروں سال پرانی ہے۔ جو یہ کہتے ہیں کہ سارے پشتون افغان ہیں، وہ تاریخ، جغرافیہ اور لسانیات سے ناواقف ہیں۔ پشتون ایک لسانی، ثقافتی اور تاریخی قوم ہیں جن کی پہچان ان کی زبان، غیرت اور روایت ہے، نہ کہ کسی مصنوعی سیاسی نام سے۔ ہم پاکستانی پشتون ہیں، ہمارا وطن پاکستان ہے، ہماری وفاداری اس کی زمین اس کے پرچم اور آئین سے ہے۔ افغان مہاجرین کو ہم نے پچاس برس سے پناہ دی، مگر افسوس آج کچھ لوگ ہماری شناخت پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں،۔ قوموں کی پہچان ان کے ملک سے ہوتی ہے، نسل یا لہجے سے نہیں۔ امریکہ کا انگریز امریکی ہے، برطانیہ کا انگریز برطانوی، سعودیہ کا عرب سعودی اور عراق کا عرب عراقی ہے،ہندوستان کا پنجابی ہندوستانی ہے اور پاکستان کا پنجابی پاکستانی، تو پھر پاکستان کا پشتون کیوں افغان کہلائے؟ شناخت ہمیشہ ریاستی وفاداری سے بنتی ہے اور ہماری ریاست پاکستان ہے۔ ہم اپنی زبان، غیرت اور تاریخ پر فخر کرتے ہیں مگر اپنی شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ ہماری قومیت اسلام ہے اور شہریت پاکستانی۔ افغانی اپنے وطن اور شناخت پر فخر کریں مگر پاکستانی پشتونوں کی شناخت سے چمٹنے کی کوشش نہ کریں۔ پختون تاریخ میں ہے، افغان سیاست میں، اور ہم پشتون پاکستانی ہیں، یہی ہماری پہچان ہے۔
پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا ۔ اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں ۔ چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سر زمین پر بسایا ۔ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350 افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں لیکن انتہای افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے ان تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی جسکا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا ۔ افغانستان کو سوچنا چائیے کہ پاکستان اُسکا برادر اسلامی مُلک ہے لہذا کسی ایسے مُلک کے ھاتوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشتگردوں کو تعاون فراہم کر رہا ہے ۔
#Pakistanzindabad 🇵🇰
@HamidMirPAK@HamidMirPAK Ah, yes, three wise monkeys, a Japanese maxim embodying 'See no evil, Hear no evil, Speak no evil'. Mizaru covers eyes, Kikazaru covers ears & Iwazaru covers mouth to avoid evil deeds that one usually speaks.
@justinscasey @Szarejko @whiskeyIRT But let's hope you don't take your alcohol-fueled musings too seriously and end up causing an international incident!
@justinscasey @Szarejko @whiskeyIRT Yet both at the same time😂 Logic dictates the topics under discussion can range from merits of neo-realism versus constructivism to the impact of globalization on state sovereignty. Or who knows, you guys may just end up debating the best flavor of pizza🫣
@MashwaniAzhar@umer_sultan It appears to me that the nasal bones have been displaced due to sustaining an injury. As per medical advice, a healthcare professional will administer local anaesthesia to numb the affected area and delicately realign the bones and cartilage with the utmost precision and care.
@AbuBaka72670696 He is best known for his saying: "I am the Truth" (Ana'l-Ḥaqq), which many saw as a claim to divinity, while others interpreted it as an instance of annihilation of the ego. He was executed for mere speaking some words.
Reflecting on the persecution of great minds such as Socrates, Galileo, and Mansur, who dared to question and seek knowledge. Their ideas and beliefs at the time were seen as a threat by those who upheld blind faith.
(Mansoor yo Lewanay vo..)