حقیقی آزادی، انصاف اور اپنے حقوق کے لیے ظالم کے سامنے کھڑے ہونا ہی زندہ قوموں کی نشانی ہے۔ جب تک قومیں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند نہیں کرتیں، وہ تاریخ میں اپنا مقام نہیں بنا سکتیں۔
They fear his face. They fear his words.
These are the only glimpses the people of Pakistan have gotten of their leader Imran Khan. He has not been allowed to be seen in public since he was taken into illegal detention.
#1000DaysKhanUnbroken
یہ 13 سال پرانی وڈیو ہے ایوانِ اقبال لاہور کی جب عمران خان نوجوانوں سے خطاب کرنے گئے تھے۔
نوجوان تو ہمیشہ عمران خان کے سامنے جوش میں ہی ہوتے ہیں مگر اس دن جو گونج تھی وہ آج بھی محسوس ہوتی ہے۔
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال#PTIFoundationDay
Thirty years of struggle and sacrifice by Imran Khan.
For a just Pakistan, where every citizen can live with dignity and have equal rights.
#PTIFOUNDATIONDAY