لکھنے کے لیے تو ویسے بہت کچھ ہے لیکن یہ حرام محبت یہ کیا چیز ہے...؟؟؟؟
مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا محبت حرام کیسے ہوتی ہے محبت تو ایک بہت ہی پاکیزہ رشتے کا نام ہے یا یوں کہو ایک بہت ہی خوبصورت سا احساس محبت میں تو لوگ نمازی بن جاتے ہیں اللہ کے قریب ہو جاتے ہیں