🚨 فیک نیوز الرٹ | FAKE NEWS ALERT
ڈیجیٹل دور میں ایک مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ ویڈیو بھی لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔ کسی ویڈیو کا حقیقت جیسا دکھائی دینا اس بات کی ضمانت نہیں کہ اس میں دکھایا گیا واقعہ واقعی پیش آیا ہے۔یاد رکھیں: خبر شیئر کرنے سے پہلے تصدیق کریں، کیونکہ جھوٹی خبر چند لمحوں میں ہزاروں لوگوں تک پہنچ سکتی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے متعلق زیرِ گردش دعوے پر بھی یہی اصول لاگو ہوتا ہے#FakeNewsAlert #MaryamNawazSharif #PunjabGovernment #FakeNews #FactCheckPakistan #StopMisinformation
🚨 فیک نیوز الرٹ | FAKE NEWS ALERT 🚨
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے طیارے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور خبروں کو حقیقت سمجھنے سے پہلے ان کی تصدیق ضرور کریں۔کسی ویڈیو کا حقیقی دکھائی دینا اس بات کی ضمانت نہیں کہ اس میں دکھایا گیا واقعہ سچ ہے۔ اصل خبر کہاں ہے؟ معتبر ذرائع سے تصدیق کہاں ہے؟
پروپیگنڈے کا مؤثر جواب جذبات نہیں، حقائق اور تحقیق ہیں۔
⚠️ غیر مصدقہ ویڈیوز اور خبروں کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔ ذمہ دار شہری بنیں، خبر کی تصدیق کریں!
#FakeNewsAlert #MaryamNawazSharif #PunjabGovernment #FakeNews #FactCheckPakistan #StopMisinformation
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام عالمی سطح پر پنجاب کی پہچان بن گیا، UN-Habitat Scroll of Honour Award اس عوامی خدمت کا عالمی اعتراف ہے۔ 🏠🏆 19 سال بعد پنجاب کو یہ اعزاز، جبکہ 2 لاک�� سے زائد خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے قرض #UNHonoursPunjab #ApniChhatApnaGhar #اپنی_چھت_اپنا_گھر
#MaryamNawaz #مریم_نواز #UNHabitat #Punjab #PunjabGovernment #HousingForAll
#AffordableHousing #SafeHousing #PunjabDevelopment #ہر_خاندان_کی_اپنی_چھت #باوقار_رہائش #محفوظ_گھر @mhmmrm13
@Mangat_81 @yousafnoon010 @Tahirmughalpml8
@SaimaFarooq @SalmanMalik444 @ShayanAh09456 @pmlnymt8585 @CSMR786 @ShayanAh09456 @pmln_org
جعلی خبر سے ہوشیار! اٹک سے متعلق وائرل ہونے والی پوسٹ اور ایف آئی آر جعلی ہے۔ جولائی 2025 میں بھکر سے گرفتار ہونے والے شخص کا پنجاب پولیس سے کوئی تعلق نہیں تھا بلکہ وہ ایک جعلی ایس پی تھا۔ بغير تصديق ایسی پرانی تصاویر اور گمراہ کن پوسٹس کو آگے نہ پھیلائیں۔ #FakeNewsAlert #PunjabPolice #FactCheck #AttockNews #FakeSP #AttokPolice
@Rporwp@OfficialDPRPP@AttockDpo@chakwal_police@OfficialDPRPP@OfficialDPRPP
*سوشل میڈیا پر وائرل جعلی ایف آئی آر کے حوالے سے وضاحت* تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر تھانہ سٹی اٹک کی جعلی ایف آئی آر نمبر 248/26 وائرل کی جا رہی ہے، جس میں حاضر سروس پولیس اف��ر اور دو کانسٹیبلز کے خلاف سنگین نوعیت کے من گھڑت الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
#FactCheck #StopFakeNews #FakeFIR #SupportPolice #DefendTruth #NoToFakeNews #ExposeFakeNews #VerifyFirst #StopMisinformation
#سچ_کو_پھیلائیں #خبر_کی_تصدیق #حقائق_پہچانیں #جھوٹی_خبر_نامنظور #افواہیں_نامنظور
@Rporwp @OfficialDPRPP @AttockDpo @chakwal_police @OfficialDPRPP @OfficialDPRPP