@3MTS_ @hinaparvezbutt@OfficialDPRPP
حنا پرویز بٹ صاحبہ ویسے تو اپ خواتین کے حقوق کی بات کرتی ہیں جس دن یہ لڑکی بھی غیرت کی بھینٹ چڑھ جائے گی اس دن کوئی ایکشن ہوگا
@3MTS_ @HBLCare میں قران لیکر مسجد میں جاونگا ان کا زید کہتا ہے ڈیوائس واپس کرو سیکورٹی واپس ملے گی ۔ان لوگوں نے مجھے ڈیوائس ہی نہیں دی کسی سے لیکر کام کرتا رہا اور یہ چور کا بچہ ایک لاکھ سیکورٹی واپس نہیں کررہے
@HashirAziz92683 @Huma_Ch9 زندگی میں کوئی کام ایسا کرجاؤ جو تمہاری مغفرت کا ذریعہ بن جائے ۔برادر ایسے نہیں کہنا چاہیے میرے کوئی الفاظ برے لگے ہیں تو معزرت ۔
@Huma_Ch9 بچے اصل میں ہمارے ضمیر مردہ ہوچکے ہیں ،انسانیت ختم ہوچکی ہے ہمارے حوس بڑھ گئی ہے یہاں درندے بھیڑیے دندناتے پھرتے ہیں ،اللہ سب کی عزتوں کو محفوظ رکھے ہماری بچی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین