امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ @NaeemRehmanEngr مویشی منڈی انتظامیہ کی دعوت پر ناردرن بائی پاس @cattlemandi2023 کا دورہ کررہےہیں،اس موقع پر ڈپٹی فوکل پرسن راجہ علی ثقلین،میڈیا کوآرڈینیڑ زکی ابڑو،ڈائیریکٹر کمیونٹی سروسز الخدمت قاضی سید صدر الدین موجود ہیں ۔