خیبرپختونخوا کے حالات بہت برے ہیں ان سے صوبہ نہیں سنبھالا جا رہا۔ یہ چاہتے ہیں کہ کچھ ایسا ہو کہ گورنر راج لگے اور ان سے حکومت واپس لے لی جائے تا کہ یہ ساری ذمہ داری وفاق پر ڈال سکیں۔
BLA and BLF Terrorists killed during precision Strikes in #Iran by the Armed Forces of Pakistan.
Killed Terrorists includes high profile BLA terrorists Asghar Besham, Chairman Dosta, Fazal Sher & Haji Irshad.
تحریکِ طالبان پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔۔۔
ٹی ٹی پی کے امیر مفتی نور ولی محسود نے احرار گروپ کو ٹی ٹی پی کی قیادت اور فیصلوں سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی ثیپو گل کہ ہلاکت ہے جو نور ولی محسود کے حکم پر کی گئی۔۔۔
#GameOnHae
@BalochistanPost ڈیرہ غازی خان میں تشدد اور گرفتاری کی خبریں مفاد پرست، ملک دشمن عناصر اور انڈین ��کاؤنٹس پھیلا رہے ہیں۔ ان افواہوں پر کان نہ دھریں یہ صرف ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔
یاد رکھیں جس دن انڈیا سے فنڈنگ بند ہو گئی تو یہ سب لانگ مارچ بھی بند ہو جائیں گے۔
#SabSaePehlaePakistan
🇮🇳 BIG BREAKING ||⚡At least 4 high ranked officers from #IndianArmy Military Intelligence (MI) were kidnapped from Srinagar on November 2, 2023 by unknown operators.
@kadak_chai_ Update Mianwali Attack:
Ground reports & official statements confirm that situation is under LEA's control.
All Khawariji terrorists sent to meet their end. Whereas all men & assets are safe & sound.
Pak Army & PAF Zindabad
#Mianwali
Smile on his face, but anger in his heart. A very powerful picture.... A message to all those who think to cross the red line...
#Leader#COAS#OurArmyOurPride
اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور رہےگی، آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے،
پاک فوج متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج نے ملک میں مارشل لا کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا
مارشل لا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،
ڈی جی آئی ایس پی آر
مارشل لاء کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان
فوج آرمی چیف کی ق��ادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے افواہون کی تردید کر دی۔۔!!