عمران خان کو جمائما خان کی طرف سے وارثت میں ملنے والے “ پانچ بلین پاؤنڈ “ بالکل من گھڑت اور فیک کہانی ہے کیونکہ تب جمائما کے والد کی ٹوٹل دولت 1.5 بلین پاؤنڈ تھی تو یہ پانچ ارب پاؤنڈ کہاں سے آ گئے ؟ اور عمران خان کو اجتک برطانیہ کی کسی عدالت میں کسی جج نے یہ رقم آفر نہیں کی پچھلے 22 سال سے ایک شیطان کو فرشتہ بنا کر پیش کیا جاتا رہا اور کوئی ایک فرد بھی جرت نا کر سکا کہ جھوٹ کا پول سکے ؟ کیوں ۔۔۔۔
#pakistan #imrankhan
دلوں میں دعائیں، زبانوں پر نام صرف مریم نواز کا 💚
جو دن رات عوام کے لیے کام کر رہی ہیں، ہر قدم عوامی خدمت کی نئی مثال ہے۔
سڑکوں سے اسپتالوں تک، تعلیم سے روزگار تک — ہر شعبے میں انقلاب!
عوام کی دعائیں، محبتیں اور اعتماد سب @MaryamNSharif کے ساتھ ہیں۔
During Imran Khan's government, after 100 days, an advertisement campaign was launched saying "Hum Masroof Hain", which cost billions of rupees.
In contrast, we didn’t run ads saying "Hum Masroof Hain", after 100 days, we delivered over 3,000 projects and development schemes instead.