میں اپنے پیارے قائد محترم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کی بہادر ببرشیرنی بیٹی قوم کی آواز صرف مریم نواز شریف صاحبہ کا مشکور ہوں کہ مجھ ورکر کو فالو بیک دے کر عزت بخشی بہت بہت شکریہ میم
@MaryamNSharif
صرف 20 روپے کرائے میں ایئر کنڈیشنڈ اور جدید سفری سہولت
رواں سال 1100 بسیں سڑکوں پر ہوں گی، آئندہ سال ہدف 1500 جبکہ اگلے تین برس میں 5000 بسیں پورے پنجاب میں چلائی جائیں گی۔ یہ سہولت بڑے شہروں سے تحصیلوں تک بلاامتیاز پہنچائی جا رہی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
صرف 20 روپے کرائے میں ایئر کنڈیشنڈ اور جدید سفری سہولت
رواں سال 1100 بسیں سڑکوں پر ہوں گی، آئندہ سال ہدف 1500 جبکہ اگلے تین برس میں 5000 بسیں پورے پنجاب میں چلائی جائیں گی۔ یہ سہولت بڑے شہروں سے تحصیلوں تک بلاامتیاز پہنچائی جا رہی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
کسی ایماندار اور محنتی آفیسر کو فائل بننے کے نام پر دھمکانا عزت دار لوگوں کی پگڑی اچھالنا آپ لوگوں کی فطرت ھے
امجد حفیظ بطور ھیڈ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ سی ایم پنجاب اور ڈی جی فوڈ کی حیثیت سے محنت سے کام جاری رکھے ھوئے ھے ۔
اور آپ بغض نواز میں پنجاب کی دن رات عوامی مسائل حل کرتی وزیر اعلی محترمہ @MaryamNSharif
کے فرزند جنید صفدر پر امجد حفیظ کی دوستی کا جواز بنا کر انگشت زنی کرنا آپ کے بدبودار ھونے کی عکاس ھے
یاد رکھیں اسی لیئے آپ لوگ اللہ کی پکڑ میں ھیں ذلیل ھوئے ھیں اور ذلالت مقدر رھے گی
کیونکہ جھوٹ بہتان تراشی اور بالخصوص کروڑوں لوگوں کی مقبول راھنما محترمہ مریم نواز کے فرزند کا نام ساتھ جوڑ کر اخلاقی گرواھٹ کی عکاسی کررھے ھو-
امجد حفیظ کی کارکردگی کے بغض میں ھماری لیڈر محترمہ مریم نواز شریف کے فرزند کا حوالہ دینا شہباز گل صاحب آپ کیلئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ھے۔
پنجاب میں گرین ٹرانسپورٹ کا تاریخی انقلاب! صوبے بھر کے طلبہ، طالبات اور عوام کے لیے بڑا سرپرائز! 🔋🚌🏍️
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے اور سستی سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے بڑے اور انقلابی فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے۔
اہم ترین اعلانات اور تفصیلات:
🎓 طلبہ کے لیے 1 لاکھ ای بائیکس: پنجاب کے نوجوان طلبہ کو ایک سال کے دوران آسان ترین اقساط پر 1 لاکھ الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی۔
💰 70 ہزار روپے کی بڑی سبسڈی: حکومتِ پنجاب ہر ای بائیک پر 70,000 روپے کی بھاری سبسڈی دے گی۔
👦 میل طلبہ کے لیے پیکیج: صرف 14,000 روپے ڈاؤن پیمنٹ اور محض 2,100 روپے ماہانہ سود سے پاک (Interest-Free) قسط۔
👧 پنجاب کی بیٹیوں کے لیے بڑی خوشخبری: طالبات کے لیے ڈاؤن پیمنٹ اور رجسٹریشن فیس وزیراعلیٰ مریم نواز شریف خود ادا کریں گی! طالبات کو صرف 2,100 روپے کی آسان ماہانہ سود فری قسط دینا ہوگی۔
💼 سرکاری ملازمین کے لیے بھی سہولت: پنجاب کے سرکاری ملازمین بھی آسان اقساط پر ای بائیکس حاصل کر سکیں گے۔
🚌 5 ہزار الیکٹرک بسیں: اگلے 5 سالوں میں 5,000 ماحول دوست الیکٹرک بسیں پنجاب کی عوام کی خدمت کے لیے سڑکوں پر لائی جائیں گی۔
📍 پہلا فیز اور تحصیل لیول نیٹ ورک: پہلے مرحلے میں پنجاب کی 91 تحصیلوں (بشمول گوجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، ملتان، ساہیوال، بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژنز) میں 1,500 بسیں چلائی جائیں گی جس کا پی سی ون (PC-1) منظور کر لیا گیا ہے۔
🏭 پنجاب اب بسیں چلا نہیں رہا، بنا رہا ہے: بزنس فرینڈلی پالیسیوں کے باعث پنجاب میں الیکٹرک بسوں کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ پلانٹ کا کامیاب قیام عمل میں آ چکا ہے۔
اس کے علاوہ اجلاس میں فیصل آباد اور گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ، ای ٹیکسیز، لاہور SRT، کمانڈ کنٹرول سینٹر اور مری گلاس ٹرین جیسے جدید منصوبوں پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
👉 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور شیئر کریں!
@MaryamNSharif #KMWorld
#MaryamNawaz #CMpunjab #ElectricBikeScheme #EBikesForStudents #GreenTransportation #ElectricBuses #PunjabGovernment #StudentSubsidy #KhanpurMediaHouse #KMWorld #PunjabNews #TransportRevolution #MurreeGlassTrain See less
سانحہ کاہنہ
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو 20, 20 لاکھ اور زخمیوں کو 5,5 لاکھ روپے دیے جائیں
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک