میں ہر سال انگلینڈ سے پاکستان محرم الحرام میں آتا ہوں فیملی کے ساتھ، میڈم سی ایم مریم نواز شریف کا بہت شکریہ بہت اچھے انتظامات کئے گئے ہیں سیکورٹی، لائٹنگ اور دیگر سب انتظامات زبردست ہیں میرے بچے بہت ایزی محسوس کر رہے ہیں ایک بار پھر شکریہ مریم نوازشریف
وزیراعلی مریم نواز کے احکامات پر تحصیل بہاولنگر میں یوم عاشورہ پر عزاداروں کے لئے خصوصی انتظامات، جلوس عزا کے لئے ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں، گرمی کی شدت کم کرنے اور فضا کو خوشگوار معطر رکھنے کیلئے عرق گلاب ملے پانی کا چھڑکاو، اور سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے۔۔۔
ڈی جی خان: وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر یوم عاشورہ کے جلوس روٹس پر "فیلڈ اسپتال" جلوس شرکاء کی خدمت کے لئے موجود کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فرسٹ ایڈ اور دیگر سہولیات اور کوالیفائیڈ اسٹاف کے ساتھ۔۔۔
سہیل آفریدی نے اپنے باڈی گارڈ سے اسمبلی فلور پر ایک سزاء یافتہ مجرم اور نااہل شخص کے حق میں نعرے لگوائے اس پر سپیکر صوبائی اسمبلی وزیراعلی اور متعلقہ شخص کے خلاف ایکشن لیں
نہیں تو کل اسمبلی سے جمعہ بازار بن جائے گا
گورنر خیبرپختونخوا @fkkundi !
لاہور: یوم عاشورہ پر وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر ضلع انتظامیہ کی طرف سے عزاداروں کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جلوس کے اختتامی پوائنٹ پر ٹھنڈے پانی کی شربت کی سبیل قائم اور کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
عوامی وزیراعلی مریم نواز کو ہے اپنی عوام کا خیال
گھنٹہ گھر چوک فیصل آباد میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کسی بھی قسم کی میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں فرسٹ ایڈ دینے کے لیے کلینک آن ویل جلوس روٹ پر موجود۔۔۔
گوجرانوالہ: عشرہ محرم الحرام میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے ان کی ٹیم کی طرف سے زبردست اقدامات کئے گئے ہیں ان سے پہلے بھی حکومتیں آئی ہیں لیکن ایسے انتظامات کبھی نہیں ہوئے، سبیلیں، کھانا، صفائی ستھرائی، سموگ گنز سے چھڑکاو ہر انتظام بہترین ہے۔۔ عزادار شہری کی گفتگو
لاہور: وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر یوم عاشورہ پر لاہور بھر میں جلوس روٹس پر فل پروف انتظامات، ٹھنڈے پانی کی سبیلیں، کھانے کی تقسیم، پانی کا چھڑکاؤ، میڈیکل کیمپس سمیت دیگر سہولیات عزاداروں کو فراہم کی جا رہی ہیں۔
لاہور: یوم عاشورہ پر جلوس عزاء میں ستھرا پنجاب کے ورکرز مسلسل شرکاء پر عرق گلاب ملے پانی کا چھڑکاؤ کر رہے ہیں اور ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کا بھی مکمل اہتمام کیا جا رہا ہے۔
مشیر وزیراعلی ذیشان ملک , صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کا میدان ترکھانہ کا دورہ اور یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے انتظامات کا جائزہ۔اس موقع پر کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں , آر پی او سہیل اختر سکھیرا , ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان،ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف اور ارکان اسمبلی بھی موجود
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں یوم عاشورہ پر بھی عزاداروں کے لئے خصوصی اقدامات کا سلسلہ جاری، سکیورٹی، صفائی ستھرائی، عرق گلاب ملے پانی کا چھڑکاؤ اور روٹس پر ٹھنڈے پانی کی سبیلیں۔۔۔
وزیراعلی مریم نواز کے احکامات پر تحصیل صادق آباد میں یوم عاشورہ کے جلوس کے لئے خصوصی اقدامات روٹس پر ٹھنڈے پانی، شربت کی سبیلیں، گرمی کی شدت کم کرنے اور خوشگوار ماحول کیلئے عرق گلاب ملے پانی کا چھڑکاؤ۔۔