چیک باؤنس کر جائے تو مرد جیل ج��تا ہے، خاتون کو اتنے معمولی جرم پر جیل نہیں بھیجا جاتا، خاتون ہونے کا فائدہ دیا جاتا ہے، ضمانت مل جاتی ہے۔ قانون تبدیل کرا لیں کہ ایسے جرم پر خاتون بھی جیل جائے گی، تو معاملہ حل ہو سکتا ہے
@QasimKhanSuri اب اس قاسم خان سور کی حقیقت سن لیں ذرا! یہ بندہ وہی ہے جو خان کو اسلامی ٹچ دینے کی باتیں کرتا تھا، اس نے داڑھی مونچھیں کٹوا د��ں کہ پکڑا نہ جائے، عوام کو باہر بیٹھا بھڑکا رہا، ماؤں کی گود اجڑ گئیں لیکن اپنے خاندان کا سائی�� لائن کر دیا، تا کہ نقصان نہ پہنچے۔ لعنت ہے ایسے بندے پر