میں بے بس اور سٹپنی وزیراعظم تھا
میرے پاس کوئی اختیار نہ تھا
اگر کوئی بل پاس کروانا ہو تو فوج نمبرز پورے کرتی تھی
میں بے اختیار تھا
میرے پاس پاور نہ تھی
عمران نیازی
جبکہ قوم یوتھ دعوی کررہی ہے کہ عمران خان نے بیسیوں وزرائے خارجہ کو اسلاماباد میں جمع کیا تھا
ناصر مدنی نے محبِ وطن پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا
اسی طرح تمام مسلک کے علمائے کرام کو فرنٹ سے لیڈ کرنا ہو گا تا کہ پاک فوج کے خلاف برین واشنگ کرنے والے یہودیوں اور مودیوں کے آلہ کار صحافیوں کا منصوبہ ناکام کیا جائے سکے
تاریح میں لکھا جاۓ گا پاکستان پے ایک ایسا مشکل وقت بھی آیا مودی سے لے کر اسرائیلاور عمران خان سے لے کر ماح رنگ تک سب پاکستان کے دشمن ننگے ہو گیے لیکن ایک مرد مجاھد حافظ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اکیلے جنگ لڑی اور پاکستان کا مستقبل بچایا
الحمدلله
🇵🇰♥️♥💪