کاش یہ قوم آٹے کی لائن میں لگ کر مَرنے کے بجائے اپنے حقوق کی خاطر اسلام آباد اور راولپنڈی کے ایوانوں کو زمیں بوس کر دیتی تو 75 سال سے جاری اس استحصال سے جان چھڑا لیتی!!
#امپورٹڈ_حکومت_معاشی_تباہی#مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ٹو مرکزی صدر انصاف لیبر ونگ پاکستان سید حمد حسن نقوی نے آزاد جموں وکشمیر ریجن کیلئے حسیب الرحمان کو سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر ٹو مرکزی صدر انصاف لیبر ونگ پاکستان تعینات کردیا ہے۔
#Congratulations@CeeBeePTI#ILW#PTI
تیری زمیں کے یہ چاند تارے،
ہے جنکی آنکھوں میں پیار تیرا،
صداقتوں کے دیے جلا کر،
بڑھا رہے ہیں وقار تیرا..!
روشنیوں کا شہر کراچی سمندر ب�� کر آج اپنے لیڈر کا خطاب سننے جلسہ گاہ میں امڈ آیا.
#KarachiKaptaanKa
#VoteForBat
اللہ الحق ہے!
چیئرمین #PTI جناب عمران خان نے پاکستان یوتھ کونسل کو باضابطہ طور ایک الگ یوتھ آرگنائزیشن کا آئینی درجہ دے دیا ہے.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان یوتھ کونسل کی مرکزی گورننگ باڈی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
#PYC#PTI#INDvsPAK2022