عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان انصاف کی کرسیوں پر براجمان فرعونوں کو آخرت یاد دلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
ان لوگوں کا خدا پیسہ اور کرسی ہے۔ انہیں خدا یا قیامت کا ڈر ہوتا تو جھوٹے کیسز میں آج لاکھوں لوگ پاکستان کی جیلوں میں سڑ نہ رہے ہوتے۔
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو:
”عمران خان بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں،جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بدقسمت لوگ ہیں ہمارے جتنے بھی ججز ہیں، چیف جسٹسز کی عمر 60 سال ہو چکی ہے،15، 20 سال کی باقی زندگی کے لیے اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں غلط طریقے سے پیسہ کما کر کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سکون ملے گا؟ اللہ نے ان لوگوں کو قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا، مگر یہ الٹے چل پڑے،آپ عمران خان اور ان کی بہنوں کو ہرا نہیں سکتے“
عظمی خان کے شوہر 🚨
یہ بدقسمت لوگ ہیں، ان کے لیے دعا میں ہر نماز کے بعد دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ ان کو موت سے پہلے توبہ کی توفیق دے دے۔
کنٹینر سے نیچے پھینکنے پر اللہ راضی ہوگا یا ناراض ہوگا؟ لوگوں کے گھروں میں گھس کے عورتوں کو زبردستی اٹھانے پر اللہ ناراض ہوگا یا راضی ہوگا؟
عمران خان کے بہنوئی، ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے خاوند احد خان کی دل کو چھوتی ہوئی باتیں:
عمران خان تو سچے دل سے توبہ کر کے اب جیل میں ہے، وہ تو کسی کی غیبت بھی نہیں کر سکتا، مگر یہ لوگ جو کچھ کر رہے ہیں۔۔۔میں انھیں بدعائیں نہیں دیتا، میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ انھیں مرنے سے پہلے توبہ کرنے کی توفیق دے دےـ
#سر_بکف_میدان_میں #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
Speaking to the media, Ahad Khan, Imran Khan’s brother-in-law, reflects the values that define Imran Khan’s family: faith, patience, forgiveness and standing with the people of Pakistan despite personal hardship.
“We do not pray for their destruction. We pray that God gives them the chance to repent before death.”
Imran Khan’s sisters, wife, nephews and wider family have endured immense pressure for standing by him and by the people of Pakistan.
Their message remains clear: stand for what is right, endure the hardship, and leave the final judgment to God.
#FascismUnderAsimLaw
"میری بات سنو آپ لوگ آگ لگارہے ہو یا تو انڈیا کے ایجنڈے پر ہو یا انڈیا کے یار جو پنجاب پر مسلط ہیں ان کے ایجنڈے پر ہو آپ جو آگ لگا رہے ہو یاد رکھو یہ آگ آپ کو جھلس ڈالے گی آپ پورے پاکستان میں آگ لگا رہے ہو ایسا نہ کرو میں آپ سے درخواست کرتا ہوں پاکستان کو تقسیم نہ کرو پاکستان دشمن ایجنڈے پر نہ چلو "۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس افسران سے گفتگو
@SohailAfridiISF
شاطرِ وقت کیوں ڈرا سا رہتا ہے؟
👇🏽👇🏽👇🏽
ان کو ضد ہے کہ یہ موسم نہ بدلنے پائے
صبح بے شک ہو مگر رات نہ ڈھلنے پائے
موسم گل بھی اگر آئے تو ایسے آئے
برق اور رعد ہو بارش نہ برسنے پائے
جھاڑیاں اگتی رہیں صحن چمن میں ہر سو
پھولنے پائے شجر کوئی نہ پھلنے پائے
یوں ہی سوئی رہے شب چادر ظلمت اوڑھے
کوئی جگنو کوئی تارہ نہ چمکنے پائے
ایک لب بستہ و مجبور و تہی دست سی قوم
جو نہ زندوں میں رہے اور نہ مرنے پائے
جسم اور جان کا رشتہ رہے قائم لیکن
زخم ایسا ہو کہ تا حشر نہ بھرنے پائے
نام سلطانی جمہور کا گونجے ہر سو
بات کوئی سر دربار نہ کرنے پائے
اک قیامت سی ہر اک گھر میں بپا ہو بے شک
کوئی مربوط سی فریاد نہ بننے پائے
شاطر وقت کو دھڑکا سا لگا رہتا ہے
خلقت شہر کوئی چال نہ چلنے پائے
دوہرا نظام، دوہرا قانون!
غریب کے لیے مہنگائی، بجلی پیٹرول کے نرخ آسمان پر
8 بجے دکان بند نہ ہو تو جرمانہ، گرفتاری، تشدد کیا جاتا ہے۔
دوسری جانب لوٹے ایم پی اے ثاقب چدھڑ سرکاری پروٹوکول میں
سرکاری گاڑیاں، شاہ خرچیاں، عوام کا پیسہ برباد کرتے ہوئے۔
ایک طرف بھوک، دوسری طرف عیاشی۔
یہ انصاف نہیں، یہ کھلا مذاق ہے عوام کے ساتھ!
#ImranKhanUnjustlyJailed
"یہ جس گروہ کو حکومت میں بٹھایا گیا ہے، یہ سب مل کر اپنی مبلغ دانش سے ایک چھوٹا سا جنرل اسٹور بھی چلا لیں تو میرے لیے یہ حیرت کی بات ہو گی"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں