2014 کے دھرنے سے گالم گلوچ اور "اوئے توئے" کی جس بدتہذیب سیاست کا آغاز کیا گیا اس نے ملک کو شدید نقصان پہنچایا، عمران خان صاحب کی قیادت میں ان تمام اخلاقی اور سیاسی ریڈ لائنز کو عبور کر دیا،خواجہ سعد رفیق
شدید گرمی اور موسمی تبدیلی اب حقیقت بن چکی ہے۔ آئندہ تین ماہ معمول سے زیادہ درجہ حرارت، بعض علاقوں میں 52 سے 55 ڈگری تک گرمی جبکہ کچھ علاقوں میں اچانک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ ہمیں ابھی سے مکمل تیاری کرنی ہوگی:مریم نواز
جو شخص پاکستان کو سب سے پہلے رکھتا ہے، ہم اس کے ساتھ ہیں۔ لیکن اگر کوئی پاکستان کے خلاف بات کرے اور یہ کہے کہ میں پہلے کشمیری ہوں، یا پنجابی ہوں، یا پشتون ہوں، تو خدا کی قسم میں اس سوچ کو قبول نہیں کرتا،
🇵🇰
حنیف عباسی
پاکستانی زیتون کے تیل کے ایک برانڈ نے لندن انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن 2026 میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کے لیے اعزاز حاصل کر لیا۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون سے تیار کیے گئے اس برانڈ نے دنیا بھر کے ممتاز برانڈز کے درمیان نمایاں کامیابی حاصل کی۔🇵🇰
میرپور کے آزاد کشمیری بھائیوں نے کمال کردیا!
👍
وہ کن کترے جنہوں نے ایکشن کمیٹی کے نام پر آزاد کشمیر میں پاکستانی پرچموں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی تھی، انکے سامنے میرپور کے غیرت مند کشمیری بھائیوں نے پاکستانی جھنڈوں کی بھرمار کردی۔
پاکستان کا پانی بند کر انڈیا کی گیدڑ بھبکیاں ہیں ایسا کرنا ممکن نہیں انفراسٹرکچر بنانے کے لیے کئی سال لگتے اگر انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کیا تو چائنہ انڈیا کا پانی بند کر دے گا اور پاکستان نے پانی بند کرنے کو ایکٹ آف وار قرار رہا ھے اُنہوں نے یہ ایسے ھی نہیں بول دیاپروین سوانی
نیدرلینڈز تک پہنچنے والا پانی فرانس، سوئٹزرلینڈ اور جرمنی سے گزرتا ہے، پرتگال کو بھی اپنا بیشتر پانی اسپین سے ملتا ہے۔ اگر یہ اصول تسلیم کر لیا جائے کہ بالائی ملک جب چاہے زیریں ملک کا پانی روک سکتا ہے، دنیا کا کوئی بھی زیریں ملک محفوظ نہیں رہے گا،💁🏻♂️ مصدق ملک
بانی پی ٹی آئی 74 سال کے ہیں،وہ بزرگ ہوچکے،انکی ایک آنکھ کی بینائی بھی جاچکی،سلمان صفدر
💁🏻♂️
یادرہے یہی لوگ نوازشریف اور بیگم کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اُڑاتے تھے۔
چودہ سو سال بعد پہلی مرتبہ، فارس اور عرب ایک دوسرے سے پر امن تعلقات قائم کرنے پر راضی ہوئے ہیں اور یہ کارنامہ حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب اور پاکستان کے ہاتھوں سرانجام پایا ہے۔
🇵🇰
پاکستان زندہ باد
ایرانی صدر کا ہاتھ پاکستانی وزیراعظم کے کاندھے پر ہے اور سفارتی باڈی لینگوئج سمجھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ اس طرح کی تصویر انہی لیڈران کے درمیان بن سکتی ہے جن کا آپسی تعلق انتہائی احترام اور تکریم والا ہو
اس تصویر سے ہندوستان اور عمران تباہ دے💁🏻♂️
ایران کے صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچ رہے ہیں ان کے ہمراہ اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچ رہا ہے وہ پاکستان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنے آ رہے ہیں دو طرفہ تعلقات ،باہمی تعاون کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری اور تجارتی امور بھی زیر غور آئیں گے۔💁🏻♂️
مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم، ہمت کارڈ، اقلیتی کارڈ، کسان پیکج، بے سہارا خاندانوں کی مدد اور بچوں کی شادی جیسے ہر فلاحی پروگرام میں کبھی کسی سے یہ نہیں پوچھا کہ ووٹ کس کو دیا تھا۔ یہی عوامی خدمت ہے
رانا سکندر
ٹرمپ سال بھر دنیا کو بتاتا رہا میں نے یہ جنگ بند کروائی وہ جنگ بند کروائی مگر پھر اس کی اپنی جنگ پاکستان نے بند کروائی اب بس پاکستان کی تعریفیں کرتا ہے🇵🇰
ایران کی قیادت نے بہت سمجھداری کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے اس پورے بحران کو انتہائی باوقار طریقے سے سنبھالا ہے اور حالات کو پرامن بنانے کیلئے جس سنجیدگی سے کام کیا ہے،اس سے لگتا ہے کہ وہ خطے میں امن کے قیام کیلئے مخلص ہیں۔
(وزیر اعظم شہباز شریف)
ایک خبر کے مطابق بانویں فیصد اسرائیلیوں کی راے ہے کہ ایران کی جنگ میں فتح ہوی ہے۔
اس کے نتائج نیتن یاہو کے بُرے تو ہونگے ہی، مودی کے لیے بھی بُرے ہونگے۔
فیلڈ مارشل فاتح سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر میری جند میری جان
🇵🇰
اور ناظرین امریکی نائب صدر کے اس بیان کے بعد یوتھیوں نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ