جب بھی رسول اللہ کا ذکر آتا ہے میرے ذہن میں یکسر ایسی شخصیت آتی ہے جو عورتوں پہ حد درجہ مہربان ہے جو عورت کے آنے پہ اپنی نشست چھوڑ دیتا ہے، عورتوں کے حقوق کے لیے ہر مقام پہ بولتا ہے جو عورت کی ہر شعبے میں عظمت و رفعت کا چرچا کرتا ہے۔ 1/3
رسولِ خد(ص):
"کیا ہی بہترین اولاد ہیں باحیا اور پردہ نشین بیٹیاں! جس شخص کی ایک بیٹی ہو، اللہ تعالیٰ اس بیٹی کو اس کے لیے جہنم کی آگ سے پردہ اور رکاوٹ بنا دیتا ہے۔"
مکارم الاخلاق، ج ۱، ص ۴۷۲، ح ۱۶۱۳
Israel killed Jihad today in Gaza.
They dropped a bomb on the café he was sitting in.
He wasn’t a soldier. He wasn’t on a battlefield.
He was a child. Sitting in a café.