عام تاثر ہے ،کہ کسے جج لگانا ہے ، کسے جج نہیں لگانا ، یہ بیرونی عوامل طے کرتے ہیں ، یہ تاثر زائل ہونا چاہ��یے ۔۔۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کو یہ کس نے کہا۔ تفصیل کچھ دیر میں 😇
عمران خان نے ساری کیمپین اس بات پر کی کہ شریف فیملکی کرپٹ ہے لیکن آج کرپشن انڈکس نے ثابت کردیا ہے کہ ن لیگ کے دور میں پاکستان میں کرپش کم ہوئی اور صادق و امین عمران خان کے دور میں کرپش چھلانگیں لگاتی ہوئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے