آج میں پاکستان کے سب سے خوبصورت علاقے استور میں اپنے کارکنوں کے ساتھ موجود ہوں۔ میں آپ سے اُس رشتے کو جوڑوں گا جو رشتہ آپکا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ تھا، جو بینظیر بھٹو شہید کے ساتھ تھا۔ بلاول بھٹو زرداری
کٹھ پتلی وزیراعظم عمران میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے کی اہلیت ہی نہیں ہے
یہ کٹھ پتلی کشمیر کا مقدمہ لڑنے کی بجائے سیاسی مخالفین کو جیلوں میں بند کر رہا ہے
نواز شریف میرا سیاسی مخالف ہے، مگر سیاسی مخالف کو بلیک میل کرنا بزدلی ہے.
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا استور میں خطاب..
جو آپ سے رشتہ بھٹو شہید، بے نظیر بھٹو شہید کا تھا، وہی میرا ہے
آپ لوگوں نے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ لڑناہے
کشمیر پر حملہ اصل میں مسلم امہ، اقوام متحدہ پر حملہ ہے
کشمیر کا مقدمہ بھٹو شہید کے فلسفہ کے مطابق لڑیں گے
گلگت:بلاول بھٹوزرداری استورعیدگاہ پولوگراونڈ پہنچ گئے
گلگت:جلسہ گاہ میں جیالوں کی طرف سےبلاول بھٹوکاشانداراستقبال
گلگت:جیالوں کے جئے جئے بھٹوکے نعرے
گلگت:فضاجیے جیے بلاول کے نعروں سے گونج اٹھی
گلگت:چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی جلسے سے خطاب کرینگے
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی اچانک ملاقات، زرداری ہاؤس پہنچ گئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے مشاورت
دونوں راہنماؤں میں مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کا معاملہ بھی تفصیلی طور زیربحث آیا
سابق صدر آصف علی زرداری
آصف علی زرداری کی بی این پی رہنما امان اللہ زہری کے قتل کی مذمت .
ایک سیاسی رہنما کا قتل باعث تشویش ہے . آصف علی زرداری .
امان اللہ زہری جمہوریت پسند سیاسی رہنما تھے .آصف علی زرداری .
آصف علی زرداری کا بی این پی اور شہید کے خاندان سے اظہار افسوس .
The deception with which Amanullah’s father Nowrouz Khan was lured to descend from mountains only to be sent to jail and hang his son before his eyes defined the character of the establishment during Ayub era. Since then Baloch ppl have refused to trust any promises made to them
The Nation stands with the family of Shaheed Lance Naik Muhammad Taimoor Aslam, laid to rest in Lahore today. Every soldier, every civilian, every Pakistani is united against Indian aggression and stands in absolute solidarity with our brethren in Kashmir.
** ایک سرکردہ سیاسی رہنما کا قتل اور قاتلوں کا آسانی سے فرار ہونا تشویشناک ہے: بلاول بھٹو زرداری
** امان اللہ زہری اور ان کے پوتے کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: بلاول بھٹو زرداری
2/2
** پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بی این پی رہنما امان اللہ زہری کے قتل کی شدید مذمت
** بلاول بھٹو زرداری کا سوگوار خاندان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
1/2
ریاست مدینہ میں مخالفین کی بہنوں بیٹیوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا تھا . ڈاکٹر نفیسہ شاہ .
عمران خان نے ملک کو ریاست کوفہ
بنادیا ہے
پیپلز پارٹی نے آمریتوں کا مقابلہ کیا کٹھپتلی کی کیا حیثیت ہے
جیالوں کو آصف زرداری کی بہادری
پر فخر ہے
فریال تالپور ریاست کوفہ کی قیدی ہیں.
2/2
سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی
پارلیمنٹرین . ڈاکٹر نفیسہ شاہ .
ردعمل /عمران
سلیکٹڈ ریاست مدینہ کی توہین بند کریں .
ریاست مدینہ میں غریبوں کے گھر کہاں مسمار ہوتے تھے .
بنی گالا محل کے آس پاس دو مرلے
کا مکان بنانا منع ہے . ڈاکٹر نفیسہ شاہ .
1/2
@ShahNafisa
شہید اہلکار قوم کے ہیرو ہیں: بلاول بھٹو زرداری
مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیئے مودی کے ہتھکنڈے اب ناکام ہوں گے: بلاول بھٹو زرداری
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور ایل او سی پر جارحیت کا نوٹس لے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمت
بلاول بھٹو کا بھارتی فورسز کی فائرنگ میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
پی پی پی چیئرمین کا شہید اہلکاروں کے بلند درجات کے لیئے دعا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی