رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے۔ یہ پیسے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں کیوں گئے؟ یہ گزشتہ دنوں سامنے آنیوالے ڈکی بھائی کے کیس سے کیا مختلف ہے؟:اسداللہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AUKhanOfficial1
اڈیالہ جیل سے عمران خان نے سہیل آفریدی کو واضح پیغام دیا ہے کہ بطور اوپنر میدان میں اتریں، تحریک کی قیادت کریں اور ہر کارکن کو حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے متحرک کریں۔
#StreetMovementForKhan#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
اڈیالہ جیل سے عمران خان نے سہیل آفریدی کو واضح پیغام دیا ہے کہ بطور اوپنر میدان میں اتریں، تحریک کی قیادت کریں اور ہر کارکن کو حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے متحرک کریں۔
#StreetMovementForKhan#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ مومنٹ شروع کردی ہے، جو کام تحریک انصاف کی تنظیم، ایم این اے، ایم پی ایز، سینٹرز اور وزیر اعلی نے کرنا تھا وہ کام علیمہ خان کر رہی ہیں،
اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔
”ٹی وی پر خبر چلائی جا رہی ہے کہ 2 ہفتے سے مجھے ملاقات کیلئے بھیج رہے ہیں اور ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ میں نہیں جا رہی۔ یہ مجرم اور جھوٹے ہیں۔ ہمارا اپنے بھائی عمران خان سے تعلق ہے، انہی کیلئے ہم یہ سب کچھ کر رہے ہیں، کوئی سیاست نہیں کر رہے۔ عمران خان کے ساتھ جو ظلم کر رہے ہیں، اُس کا حساب تو یہ دینگے۔“
نورین نیازی
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
یزید صرف تاریخ کا ایک کردار نہیں، بلکہ ہر دور میں ظلم، جبر اور خوف کی شکل میں زندہ رہتا ہے۔ ہر زمانے میں حق کے راستے پر کھڑے ہونے والوں کو یزیدِ وقت کی جانب سے ڈرایا جاتا ہے، خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے، اور عوام کو خوف کے ذریعے غلام بنانے کا منصوبہ بنایا جاتا ہے۔
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حق کا ساتھ دینے کے لیے تعداد نہیں، کردار چاہیے؛ طاقت نہیں، ایمان چاہیے۔ جو قومیں خوف کے سامنے سر جھکا دیتی ہیں وہ بعد میں پچھتاووں کی تاریخ لکھتی ہیں، اور جو حق کے لیے کھڑی ہو جاتی ہیں وہ تاریخ کا رخ موڑ دیتی ہیں۔
آج بھی فیصلہ وہی ہے کہ خوف کے آگے جھکنا ہے یا حق اور انصاف کے لیے ڈٹ جانا ہے۔ یاد رکھیں، ظالم کا سب سے بڑا ہتھیار خوف ہوتا ہے، اور آزاد انسان کا سب سے بڑا ہتھیار ایمان۔ جب قوم “لا إله إلا الله” کے یقین کے ساتھ کھڑی ہو جائے تو کوئی جبر، کوئی آمریت اور کوئی طاقت اسے غلام نہیں بنا سکتی۔
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
#EndKhansIsolationNow
عمران خان کو عاصم منیر کی قید میں 1042 جبکہ بشریٰ بی بی کو 746 دن ہو گئے ہیں عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں دنیا کے کسی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہوتا جیسا عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے عمران خان کو علاج بھی نہیں کروایا جا رہا ۔
@QasimKhanSuri
#FreeImranKhan
گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ صرف ایک سیٹ پر مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ ان کا جھرلو پھرا ہوا ہے، پیپلز پارٹی تھوڑی بہت نظر آتی ہے۔ لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن فارم 47 سے خوفزدہ ہیں۔
اسد طور
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو عاصم منیر کی عسکری جیل میں بیگناہ قید ہوئے 1022 دن اور بشریٰ بی بی کو 757 دن ہو چکے ہیں، عمران خان کو عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے تقریباً 6 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اور ان کی فیملی، معالجین اور وکلاء سے ملاقات پر پابندی ہے، بیماری کی صورت میں علاج کروانا ہر قیدی کا بنیادی حق ہوتا ہے جبکہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو اس حق سے بھی محروم رکھا گیا ہے، یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanLovesImranKhan
بلوچستان اور بلوچستان کے لوگوں کے اوپر ہم خاص توجہ دے رہے ہیں کیونکہ یہ پیچھے رہ گئے ہیں، جتنے فنڈز ہماری حکومت نے بلوچستان کو دئے ہیں پہلے کبھی کسی نے نہیں دئے۔
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے
“We are not backing down. The struggle will continue until leader Imran Khan is free. As he said, slavery begins in the mind and a new generation now understands freedom, resistance, and the power of standing for justice.” Aleema Khan
@Aleema_KhanPK@dimitrilascaris
“The three sisters not only believe that authorities are trying to break him through isolation — and even blinding him — to accept a deal to quit politics, but also fear for his life.”
Detailed interview of Imran Khan's sisters by @christinalamb for The Sunday Times.
#ReleaseKhanSaveHisHealth
https://t.co/a5T3IFzTe9