راولپنڈی
شوہر کی ستائی خاتون تھانہ وومن پہنچ گئ
تھانہ وویمن پولیس متاثرہ خاتون کی درخواست لینے سے انکاری
متاثرہ خاتون کو شوہر کی جانب سے تیزاب گردی کی دھمکیاں
م نامی خاتون نے وزیر اعلی پنجاب سے اپیل
آرپی او سی پی او سے
مدد کی اپیل
#cporawalpindi#rporawalpindi#CMPunjab
✒️پنجاب میں اراضی ریکارڈ خدمات کے نئے سروس چارجز نافذ
فرد، انتقال اور گرداوری کی ایکسپریس کاپی ۔۔۔ 4000 روپے
فرد، انتقال اور گرداوری کی عام کاپی۔۔۔ 900 روپے
گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ۔۔۔ 800 روپے
نقلِ اراضی ریکارڈ کی فیس۔۔۔۔ 5000 روپے
رجسٹرڈ ڈیڈ کی کاپی کی فیس۔۔۔ 1400 روپے‼️
قتل کو طبعی موت کا رنگ دینے
کی کوشش ناکام، سچ آخر سامنے آ ہی گیا۔
سول لائنز پولیس راولپنڈی نے بروقت تفتیش کرکے 75 سالہ بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے ملزمان کو بے
نقاب کر دیا
پوتی اور اسکا خاوند ہی قاتل نکلے ۔۔
نو تعینات سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا
سابق سی پی او کے آخری دن کئے گئے انچارج چوکی اڈیالہ کے تبادلے کے احکامات منسوخ
سب انسپکٹر عمران خان تنولی کو دوبارہ
انچارج پولیس چوکی اڈیالہ جیل تعینات کر دیا گیا۔9 ایس ایچ اوز کو فوری طور پر تبدیل کیے جانے کا امکان ۔
راولپنڈی تھانہ دھمیال کے ایس ایچ او انوار الحق کو سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے معطل کردیا؛ چارج شیٹ جاری
دو معصوم نوجوانوں کو پکڑ کر ان سے رشوت کی ویڈیو اور
نوجوانوں کو گرفتار کرنے والے تھانہ دھمیال کے تین اہلکاروں کے خلاف کارروائی چولی انچارج اڈیالہ چوکی مہر گل خان کو کلوز
عوام سے ایک طرف لیوی دوسری طرف ٹول ٹیکس ۔۔
ملک ترقی کر رہا ؟
لاہور تا اسلام آباد M2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا، اضافے کا اطلاق 5 جولائی سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
Car, Jeep, Taxi (Rs 3.98/Km
Wagon (Rs 6.68/Km)
Coster (Rs 9.34 Km)
Bus (Rs 13.32/Km)
Truck (Rs 22/Km
پنجاب کی عوام کو ایک اور خوشخبری
پنجاب بھر میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کا چلان کے ساتھ موٹر سائیکل ایک دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، ٹریفک ��ولیس پنجاب کو وزیراعلی کے
#follower #rawalpindi احکامات جاری ۔۔۔
تھانہ فیروز والہ پولیس موثر تفتیش و پیروی، ٹھوس شہادتوں اور بھر پور محنت کی بدولت قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن بج گوجرانوالہ صاحبزادہ نقیب شہزاد کی عدالت نے کڑی سزاسنادی
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے نشاط سینما اراضی کیس میں ریکارڈ میں مبینہ ردوبدل، اختیارات کے ناجائز استعمال اور نجی شخص کو فائدہ پہنچانے کے الزام میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی کے ETO وسیم احمد، انسپکٹر فضیل بھٹی اور مبینہ بینیفشری ملک عارف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گھروں کے باہر سے سیکورٹی کیبنز ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے، ایف سکس، ایف سیون، ایف الیون، جی الیون اور ایف ٹین میں گزشتہ روز کاروائیوں میں 31 گھروں کے باہر سے کیبنز کو ریموو کر دیا گیا جبکہ ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر مہم کے تحت دیگر گھروں اور ایریاز میں کاروائیاں یومیہ بنیادوں پر جاری رہیں گی