عابد بھائی اپنا شیر پنجرے میں بند رکھا کیجیے، یہ خونخوار،آدم خور اور کٹ خنہ ہے، لندن میں پاکستان کی شبیہ بگاڑ کے آپ کو کیا حاصل؟ علی نواز اعوان پر تبرے پڑھنے والے یہ بھی دیکھ لیں، علی بھائی نے غلط کیا اور دو غلط ایک نہیں ہو سکتے لیکن اس بدتمیز دل کا کیا جائے جوُ مانے نامانے نا!