عمران خان نے اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کر کہ پاکستان کے سیاسی نظام کا ریسیٹ بٹن دبا دیا ہے۔ اور بڑے لیڈر ہونے کا ثبوت دیا-
انشاللہ پوری امید ہے کہ تمام سٹیک ہولڈر خان کے اس اقدام کا مثبت جواب دیں گے اور پاکستان جو اس وقت شدید اکانومی کے بحران میں اسے نئے الیکشن سے سہارا ملے گا۔
نئے آرمی چیف کو خوش آمدید۔
آج نئے آرمی چیف نے دنیا کی بہترین فوج کی قیادت سنبھالی ہے۔ جب ارشد شریف شہید سے فون پربات ہوئی تھی تو وہ جنرل عاصم صاحب کے لئے بہت نیک تمنائیں رکھتے تھے۔ ہم امید کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ آنے والا وقت پاکستان کے لئے امن اور خوشحالی کا باعث بنے۔ امین
پی ٹی آئی ٹویٹر کی فیملی میں 8 ملین ممبرز مکمل ہو چکے ہیں۔ پاکستان کے لوگوں کا اس بھرپور سپورٹ پر شکریہ! پاکستانیوں کی جانب سے یہ تاریخی سپورٹ ہی وہ طاقت ہے جسکی وجہ سے امپورٹڈ حکومت کا کوئی جھوٹ اورمیڈیا پراپگنڈہ نہیں چل پایا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ابھی اعظم سواتی کے بیٹے کا عمران خان کو روتے ہوئے فون آیا کہ ہماری اطلاعات ہیں کل اعظم سواتی کو عدالت میں پیش کرتے وقت پولیس مقابلے میں مروا دیا جائے گا. فواد چوہدری
@fawadchaudhry@humnewspakistan
پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کر دی گئی، پارلیمانی پارٹی کی مشاورت کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔عمران خان جب کہیں گے پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ہم عمران خان کی ہدایت پر اسمبلی توڑنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔پنجاب اسمبلی میں ہمیں اکثریت حاصل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اورمسلم لیگ ق کے اراکین کی تعداد191ہے۔
We stood with @ImranKhanPTI and we will keep standing with him. Whatever date is announced Cm @ChParvezElahi will dissolve Punjab Assembly without giving it a second thought.
پاکستان میں کل 859 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہوتے ہیں، تحریک انصاف کے استعفوں کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی 123 نشستوں، پنجاب اسمبلی کی 297نشستوں، خیبر پختونخواہ کی 115 نشستوں ، سندہ اسمبلی کی 26 اور بلوچستان کی دو نشستوں یعنی کل 563 نشستوں پر عام انتخابات ہوں گے
27 جولائی کو اللہ پاک نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور @ChParvezElahi کو سی ایم بنایا تھا۔ اس دن کے بعد سے ہم بونس پہ چل رہے ہیں ۔ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں۔ جس دن PM @ImranKhanPTI نے کہا اسی وقت انشاءاللہ پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔
"ساری اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب مزید اس کرپٹ نظام کا حصہ نہیں رہیں گے۔ " عمران خان
پرامن لیڈر کا پر امن اعلان
اب میدان میں آؤ اور الیکشن کراؤ۔
#چلو_چلو_پنڈی_چلو#یوم_انقلاب_26_نومبر