@miandawoodadv سب ایسے ہی کرتے ہیں، جب جنرل رانی کے خاندان کو حکومت سے الگ کیا گیا تھا تو رانی بھی اپنے جلسوں میں۔۔۔ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔۔۔ والے نعرے لگاتی تھی۔۔
مولانا نے لگتا ہے دم پہ زیادہ ہی وزن رکھ دیا ہے ہم جانتے ہیں کہ ان کا وزن زیادہ ہے جو کتورے ہضم نہیں کر پاہ رہے۔
@ibnehussain03@RShahzaddk آنا اسی نے ہی تھا رستے میں یاسمین راشد صاحبہ نے اس کی ضمانت ضبط کر دی تھی، پھر الیکشن کی اگلی صبح آر او بدل کر ایک سیاسی لیڈر کو زندہ لاش بنا دیا گیا۔۔۔۔
آج وہ زندہ لاش نہ تین میں نہ تیرہ میں ہے۔
@RShahzaddk ہمارے بتانے سے کیا ہو گا؟؟ یہ سوال بلونگڑوں کو زندہ لاش یا چچا بھتیجی سے کرنا چاہئیے۔ یا ان ڈفروں سے جنہوں نے تھوک کے حساب سے فارم انتالیس گھڑے۔۔۔ بلونگڑا جتنا بھی سیاسی ہو جائے اندر سے وہ پٹواری ہی رہتا ہے۔
@AlamgirZeb132@AyanAffan164645 احسان اللہ احسان کس کی حراست سے بھاگا؟ طا لبان جو آج خوارج ہیں کس نے کس کے کہنے پر بنائے، ملک کی بیٹی امریکہ کو جس نے بیچی؟
@AlamgirZeb132 نوے ہزار بزدل اگر ہتھیار اور پتلونیں اتارنیں کی بجائے ملک کے لیے شہید ہو گئے ہوتے تو ہم بھی قیامت تک فخر سے کہتے کہ ایسے ہیں ہمارے جوان۔۔۔۔ لیکن بد بختوں نے ملک بھی دولخت کروا لیا اور ہتھیار پھینک اور پتلونیں اتار کر عزت پامال کر دی۔۔
@RashidNasrulah بلکل اسی طرح اگر آج ن لیگ حکومت پاکستانی چینلوں کی مالی معاونت، اور اخ��ارات پہ پورے صفات کے اشتہار بند کر دے تو شام سے پہلے میڈیا جنرل رانی اور شہبازی کی حقیقت کھول کے رکھ دے۔
@EPropoganda1 ایک جنرل پوری فوج نہیں ہوتا۔
مشرف، ضیاء ایوب کو غدار کہنے سے فوج غدار نہیں ہو جاتی۔
پاکستانی آئین کی روح سے تینوں غدار تھے کیونکہ تینوں نے آئین کو مسخ کیا تھا۔
@BeingSAOfficial ضیاء الحق بھی اتنا ہی حرامی ہے جتنا اسکا لایا ہوا نواز شریف حرامی ہے، اس سے پیچھے ایوب بھی اتنا ہی حرامی تھا جتنا اس کو ڈیڈی کہنے والا بھٹو حرامی تھا۔
سیاسی طور پہ فوجیوں نے سب کو باپ بنایا البتہ بھٹو نے منہ بول کر باپ بنایا۔۔۔
پولیس نے بازیاب کروایا تو رضا ڈار امامت کروا رہے تھے ان کی امامت میں لوگ وہاں نماز کی ادائیگی کر رہے تھے رضا ڈار اتنے پارسا ہیں کہ وہ دامن نچوڑتے ہیں تو اس کے پانی سے ڈار خاندان وضو کر کے ان کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی کرتے ہیں
عمار مسعود