افسوسناک خبر: بہاولپور حاصل پور روڈ چک نمبر 5 بی سی کے قریب ویگو ڈالے نمبری APX 569 ویگو ڈالا انتہائی تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آیا اور موٹر سائیکل پر سوار غریب مرغی فروش سرفراز نامی شخص جس کے ساتھ اس کا ایک بھانجا اور ایک بھتیجا بھی سوار تھے کچل دیا جس سے سرفراز نامی شخص
اشرافیہ کے لیے الگ قانون اور عام عوام کیڑے مکوڑوں کے لیے الگ قانون ، لاک ڈاون جم خانہ پر لاگو نہیں کیونکہ یہاں اشرافیہ کا بیٹھنا اٹھنا ہے افسوس سد افسوس 🥲👇
بابا جی کتنے سادہ ہیں پولیس سب انسپکٹر کو ناراض کردیا ہے
مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے پانچ سو روپیہ تو آجکل بچے بھی نہیں لیتے پانچ ہزار دیتا تو شایدسب انسپکٹر ناراض نہ کرتے
معروف بزنس مین راؤ تصور پر دو نامعلوم اشخاص کی فائرنگ
واقعہ کچھ دیر قبل عباسیہ ٹاؤن میں انکی فیکٹری کے باہر پیش ایا
پولیس موقع پر موجود کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ، قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود
سٹریٹ فائرنگ ہونے کے باوجود راؤ تصور محفوظ رہے
بہاولپور اہم دینی درسگاہ مصباح القرآن میں بچوں پر شدید تشدد کا واقعہ
سابق ٹکٹ ہولڈر عشرت جہانیاں کے بیٹوں اور بھتیجے پر قاری وسیم ، قاری عامر ،قاری غلام مرتضیٰ سمیت محمد مسعود نے شدید تشدد کیا
تشدد سے بچے بے ہوش حالت غیر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج جبکہ تشدد کرنے والے قاری دینی
*الرٹ۔۔۔* 👇👇👇
ایس ایچ او سٹی احمد پور کی ائس کے نشہ میں دھت ہو کر اپنے بچوں پر مبینہ فائرنگ کرنے کا انکشاف
ائس سپیشلسٹ انسپکٹر ارسلان بارے سوشل میڈیا اور اخبارات میں شائع ہونے والی تمام خبریں درست ثابت*
*سکارڈ ملازمین کے ذریعے آئس مہیا کی جاتی تھی زرائع اور تھانہ میں موصوف 👇
🚨 *بہاولپور میں موٹرسائیکل چور گینگز کا خاتمہ*!
کچھ عرصہ پہلے تک شہر کے شہری عدم تحفظ کا شکار تھے…
مگر اب تصویر بدل چکی ہے۔
⚡ گینگز گرفتار
⚡ درجنوں موٹرسائیکلیں برآمد
⚡ اور بڑا نیٹ ورک بے نقاب
🎥 دیکھیں مکمل انٹ��و اور جانیے کیسے ہوا یہ بڑا کریک ڈاون
https://t.co/BwSk2Dm4BN
*بہاولپور میں وائرلیس کنٹرول کا ایک نکا تھانیدار وردی کی آڑ میں جنسی درندہ نکلا*
*آر پی او، ڈی پی او میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتے نوکری چلی جائے کوئی مسلئہ نہیں دس بارہ سال جیل بھی کاٹنی پڑی تو حاضر ہوں پر جب باہر آؤں گا تمہیں نہیں چھوڑوں گا نکے تھانیدار
یہ ہے ہمارا تھانہ کلچر ،بااثر پرائیویٹ شخص سامنے کھڑا ہوکر پولیس سے تشدد کروا رہا ہے اور بے چارہ شریف آدمی منتیں اور واسطے دے رہا ہے لیکن ایس ایچ او کے نوکران تشدد کرتے ہوئے فخر محسوس... See more