"میں مر جاؤں گا۔ تم مر جاؤ گے۔ ہم سب مر
جائیں گے اور کائنات بغیر کسی پرواہ کے چلتی رہے
گی۔ زندہ رہیگا تو صرف یہ کہ ہم کیسے جیتے تھے؟ ہم
کیسے محبت کرتے تھے؟ ہم کیسے چلتے تھے۔ اور ہم
گرنے سے پہلے کیسے کھڑے ہوتے تھے۔"
مصنف: پیئرس براؤن
ناول: گولڈن سن
The older I get…, the more I realize I don't want to be around drama, conflict or stress.
I want a cozy home, good food,
and to be surrounded by
happy people
Don’t regret the past.. and also never forget the past. Learning from the past will make you more strong for sure.
You know your mistakes you know your flaws.
If you are outgrowing your previous self, you are right on schedule.
Keep evolving.
تو کوئی بے جان سا پتھر بھی نہیں ہے...
تو کوئی فرشتہ یا پیامبر بھی نہیں ہے..
تو علم کا چشمہ یا سمندر بھی نہیں ہے...
پر رب کی نگاہوں میں تو کم تر بھی نہیں ہے..
~اقبال
جمعہ مبارک ❤️
16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین.
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تُجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
~اقبال