۰
ساری کی ساری چا لاکیاں اور ہوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہیں ، اس کو بے وقوف بنا لیا ، اس سے جھوٹ بول لیا اسے دھوکا دے دیا، لیکن یاد رکھے جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اڑ رہا ، فرشتے لکھ رہے ہیں اور اللّٰہ دیکھ رہا ہے 💯
#Deep_words
مسجد وزیر خان میں فلم بنائی گئی
تیرا اسلام کہاں تھا؟
مسجد وزیر خان میں فواد ڈبو نے ناچ گانا کیا
تیرا اسلام کہاں تھا؟
مال روڈ پہ میرا جسم میری مرضی نعرے لگے
تیرا اسلام کہاں تھا؟
جب ناموس رسالت کی خاطر دھرنا دیا تو یاد آ گیا کہ اسلام سڑک بند کرنے کا درس نہیں دیتا
#تلخ_حقیقت